اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بار بار انڈین مخالف بیان بازی کو ہوا دینا پاکستانی قیادت کا معروف حربہ ہے: انڈیا

انڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کی قیادت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت کی جانب سے انڈیا مخالف بیانات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جو نہ صرف غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے بلکہ جنگی جنون اور نفرت سے بھرپور ہے۔ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بار بار انڈیا […]
مریم نواز کا جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب: ’عہد کرتے ہیں کہ وطنِ عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے‘

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے فتنہ فساد پھیلانے والی ذہنیت کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے۔ ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ وطنِ عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ ملک کی خدمت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ عہدے تو بہت لوگوں کو ملتے […]
’میرا برانڈ پاکستان‘، آج ہمیں ضرورت ہے کہ ہم حقیقی معنوں میں آزاد ہوں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ ملک ان لوگوں کی قربانیوں سے حاصل ہوا جنہوں نے خون دے کر اور جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی، اور آج ہمیں ضرورت ہے کہ ہم حقیقی معنوں میں آزاد ہوں، نہ صرف سیاسی طور پر بلکہ معاشی اور ذہنی غلامی سے بھی۔ […]
معرکہ حق میں لازوال جرأت اور جنگی مہارت کا اعتراف،سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا

معرکہ حق میں لازوال جرأت اور جنگی مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلال جرأت سے نواز گیا اور محسن نقوی ، اسحاق ڈار اور دیگر سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے […]
باپ کا بیٹے کو ایوارڈ، بلاول کو دیا گیا ’نشان پاکستان‘ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا

وفاقی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملک کے سب سے بڑے سویلین اعزاز ’نشانِ پاکستان‘ سے نواز دیا ہے۔ یہ اعزاز آج ایک خصوصی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری اور ان کے وفد کو دیا گیا۔ وی نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو یہ اعزاز انڈیا کے خلاف […]
خیبر پختونخوا: فائرنگ اور دستی بم حملوں میں چھ پولیس اہلکار جاں بحق, کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کر لی

پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں شدت پسندوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آٹھ حملے کیے جن میں فائرنگ اور دستی بموں کا استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار جاں بحقہو گئے۔ پولیس افسر محمد علی باباخیل کے مطابق یہ حملے خیبر پختونخوا کے سات اضلاع میں پولیس اسٹیشنز، […]
پنجاب میں مون سون کا ساتواں اسپیل، باقی صوبوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں مون سون کے ساتویں اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں صبح سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ لکشمی چوک، گڑھی شاہو، ریلوے اسٹیشن، مال روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ، اچھرہ، کلمہ چوک، لبرٹی، بھاٹی گیٹ […]
’14 اگست روشن مستقبل کی علامت‘، ملک بھر میں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 78 واں یوم آزادی جمعرات کو ملک بھر میں ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ رات 12 بجتے ہی جشن کا آغاز ہوا اور انڈیا کے خلاف تاریخی فتح اور آزادی کی خوشی میں شہروں، گلیوں اور محلوں کو سبز ہلالی پرچموں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ کراچی، […]
قائد اعظم سے شہباز شریف تک، پاکستان کے 78 سال: وہ راز جو قوم سے چھپائے گئے

پاکستان کی 78 ویں سالگرہ پر یہ سوال ایک بار پھر گونج رہا ہے کہ ملک نے آزادی کے بعد سے اب تک کیا حاصل کیا اور کیا کھو دیا۔ سات دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط یہ سفر کامیابیوں، ناکامیوں، امیدوں اور مایوسیوں کا ایک پیچیدہ امتزاج ہے۔قیام پاکستان کے بعد سے ملک نے […]
پاکستان بحران سے نکل کر نئے معاشی دور میں داخل ہو رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بحران سے نکل کر ایک نئے معاشی دور میں داخل ہو رہا ہے۔ انہوں نے شہدا کو عظیم دن پر خراج عقیدت اور تحریکِ پاکستان کے تمام قائدین کو سلام پیش کیا۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب کے موقع پر شہباز شریف […]