تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، حکومت ترجیحات بدلے: جونیئر جناح ٹرسٹ

جونیئر جناح ٹرسٹ نے جشنِ آزادی کے موقع پر یونین کونسل 63 برما ٹاؤن میں زیرو آؤٹ آف اسکول چلڈرن ماڈل پروجیکٹ کا آغاز کر دیا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں 360 بچوں کا اسکول میں اندراج مکمل کیا گیا۔ ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور بڑھتی […]
ملک میں مون سون کی ایک اور لہر متوقع، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے منگل کو پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ دنوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں بارش، ہوا اور گرج چمک کے نئے اور وسیع سلسلے کا آغاز ہوگا، جبکہ مون سون کی شدت 17 اگست سے بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے مون […]
موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کردی، یہ معجزہ کیسے ہوا؟

کریڈٹ ریٹنگ کی عالمی ایجنسی موڈیز ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو Caa2 سے بڑھا کر Caa1 کر دیا اور آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیا ہے، جس کی وجہ ملک کی بہتر مالی صورتحال بتائی گئی ہے جو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض کی مدد سے ممکن ہوئی۔ یہ اپ […]
’فورسز کسی بھی مشکوک شخص کو حراست میں لے سکتی ہیں‘، قومی اسمبلی میں بل منظور

قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا، جس کے تحت آرمڈ فورسز یا سول آرمڈ فورسز کو یہ اختیار مل گیا ہے کہ وہ کسی مشکوک شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھ سکیں۔ ڈان نیوز کے مطابق بل کی شق وار منظوری قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نواز دیا گیا

آذربائیجان نے پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اپنے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز انہیں فوجی تعاون کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں صدر الہام علیوف کی جانب سے دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے آذربائیجان […]
انڈیا میں ’لڑاکا مرغی‘ کے چرچے: ’یہ سب کچھ انتہائی شرمناک ہے۔‘

کنگنا رناوت انڈیا میں بے باک تبصروں اور تنازعات کے باعث میڈیا میں رہتی ہیں۔ اداکارہ کا ایک تازہ بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ، اداکارہ کنگنا رناوت نے جیا بچن کو بگڑی ہوئی اور […]
پاکستان کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی، حکام نے ’جاپانی کمپنی‘ سے رابطہ کر لیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مبینہ طور پر جاپان کی بلاک چین ٹیکنالوجی کمپنی سورامِتسو کو پاکستان کی سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی (سی بی ڈی سی) تیار کرنے کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ ماہ ورچوئل ایسیٹس ایکٹ 2025 کی منظوری کے بعد سامنے آئی۔ جاپانی […]
آنے والے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی الرٹ رہنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا اور شہریوں سمیت متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ کے مطابق آج 13 اگست کو اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع، بالائی خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان […]
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 28 فیصد اضافہ

پاکستان میں جولائی 2025 کے دوران گاڑیوں کی فروخت سالانہ 28 فیصد بڑھ کر 11 ہزار 34 یونٹ تک پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجوہات حالیہ مہینوں میں متعدد نئے ماڈلز کی لانچنگ اور مناسب شرح سود پر گاڑیوں کی فنانسنگ کی دستیابی بتائی جا رہی ہیں۔ پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعداد […]
پنڈی پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور نورین نیازی کو حراست میں لینے کے بعد چکری انٹرچینج کے قریب چھوڑ دیا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے پارٹی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا، عمران خان کے فوکل پرسن نیاز اللہ نیازی ایڈووکیٹ، نعیم حیدر پنجھوتہ، […]