اگر کرپشن پر سزا دی جانے لگی تو زرداری، نواز اور شہباز شریف کہاں جائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر واقعی کرپشن پر سزائیں دینی شروع کی گئی تو پھر زرداری، نواز شریف اور شہباز شریف کہاں جائیں گے؟ ان کو بھی جیل بھیجنا پڑے گا۔ یہ سب لوگ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بھی پیچھے کسی کھولی میں بند ہوں […]

لاہور: گھر میں کام کرنے کے بہانے چوری کرنے والے میاں بیوی گرفتار

Lahore police

لاہور نصیرآباد پولیس نے گھر میں کام کرنے کے بہانے واردات کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ دونوں ملزمان ہاؤس رابری کی واردات میں ملوث تھے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور ٹیلی فون لوکیشنز کے ذریعے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار خاتون […]

ژوب میں مزید تین دہشتگرد ہلاک، چار روز میں ہلاک خوارج کی تعداد 50 ہوگئی، آئی ایس پی آر

Terrorist attack in balochistan

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبزہ اور اس کے اطراف میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید تین انڈین سرپرستی یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی 10 اور 11 اگست کی درمیانی شب […]

پاکستان کا عالمی عدالتِ ثالثی کے فیصلے کاخیرمقدم: ‘انڈیا کو مغربی دریاؤں کا پانی بلا روک ٹوک دینا ہوگا’

Ministry of foreign affairs

پاکستان نے عالمی عدالتِ ثالثی کی جانب سے آٹھ اگست 2025 کو انڈس واٹرز ٹریٹی سے متعلق دیے گئے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس میں مغربی دریاؤں (چناب، جہلم اور سندھ) پر انڈیا کے نئے پن بجلی منصوبوں کے حوالے سے اہم نکات پر پاکستان کے مؤقف کو درست قرار دیا گیا ہے۔ […]

القادر ٹرسٹ ریفرنس: اسلام آباد میں علی ریاض ملک کی جائیداد نیلام

Al qadir trust case ii

اسلام آباد انتظامیہ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس سے منسلک القادر ٹرسٹ ریفرنس میں شامل ایک جائیداد کو نیلام کر دیا، جو بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے صاحبزادے علی ریاض ملک کے نام پر تھی۔ عالمی خبررساں ادارے بی بی سی اردو کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ […]

پاکستان میں اقلیتی بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور جبری تبدیلی مذہب کے بڑھتے واقعات، این سی آر سی رپورٹ جاری

Minorities

نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (این سی آر سی) کی جانب سے یونیسیف کے تعاون سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں مذہبی اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کو نظامی تعصبات اور سنگین مسائل کا سامنا ہے، جن میں سب سے زیادہ واقعات صوبہ پنجاب میں […]

امریکا اور پاکستان کا دہشتگردی کے خلاف عزم، کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ گروپ دہشتگرد تنظیمیں قرار

Bla

امریکی وزارت خارجہ نے بلوچ لبریشن آرمی اور اس کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ بی ایل اےکو […]

وقت آ گیا ہے کہ دنیا فلسطینی عوام کو ان کا بنیادی حق دلانے میں عملی کردار ادا کرے، پاکستان

Ministry of foreign affairs

پاکستان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ دنیا انصاف کے تقاضے پورے کرے اور فلسطینی عوام کو ان کا بنیادی حق دلانے میں عملی کردار ادا کرے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں حکومتِ پاکستان نے شہداء کے لواحقین سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی عوام […]

حکومتِ سندھ کا بغیر ٹریکر اور کیمروں والے ڈمپروں کو کراچی میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا اعلان

Sindh government

حکومتِ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ 25 اگست کے بعد کراچی میں بغیر ٹریکر اور کیمروں والے ڈمپروں کو داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب تین بجے ایک اور افسوسناک حادثہ پیش […]

سانحہ نو مئی کے دومقدمات کا فیصلہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری ودیگر کو سزا، کون کون بری ہوا؟

Annoancement

سانحہ 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا محفوظ فیصلہ آج لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس کا فیصلہ عدالت کے جج منظر علی گل جیل ٹرائل کے دوران فیصلہ سنایا۔ تھانہ شادمان جلاؤ […]