پاکستان میں اقلیتی بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور جبری تبدیلی مذہب کے بڑھتے واقعات، این سی آر سی رپورٹ جاری

نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (این سی آر سی) کی جانب سے یونیسیف کے تعاون سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں مذہبی اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کو نظامی تعصبات اور سنگین مسائل کا سامنا ہے، جن میں سب سے زیادہ واقعات صوبہ پنجاب میں […]
امریکا اور پاکستان کا دہشتگردی کے خلاف عزم، کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ گروپ دہشتگرد تنظیمیں قرار

امریکی وزارت خارجہ نے بلوچ لبریشن آرمی اور اس کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ بی ایل اےکو […]
وقت آ گیا ہے کہ دنیا فلسطینی عوام کو ان کا بنیادی حق دلانے میں عملی کردار ادا کرے، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ دنیا انصاف کے تقاضے پورے کرے اور فلسطینی عوام کو ان کا بنیادی حق دلانے میں عملی کردار ادا کرے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں حکومتِ پاکستان نے شہداء کے لواحقین سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی عوام […]
حکومتِ سندھ کا بغیر ٹریکر اور کیمروں والے ڈمپروں کو کراچی میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا اعلان

حکومتِ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ 25 اگست کے بعد کراچی میں بغیر ٹریکر اور کیمروں والے ڈمپروں کو داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب تین بجے ایک اور افسوسناک حادثہ پیش […]
سانحہ نو مئی کے دومقدمات کا فیصلہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری ودیگر کو سزا، کون کون بری ہوا؟

سانحہ 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا محفوظ فیصلہ آج لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس کا فیصلہ عدالت کے جج منظر علی گل جیل ٹرائل کے دوران فیصلہ سنایا۔ تھانہ شادمان جلاؤ […]
انڈیا کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا کئی شہروں کو الرٹ جاری

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آئندہ 72 گھنٹوں میں انڈیا کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریائے ستلج اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کے خدشے کے بارے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم […]
شوگر سیکٹر کو مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کر دیا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

چینی بحران کی وجوہات پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں چیئرمین کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر کبیر سدھو نے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ شوگر ایڈوائزری بورڈ نے گزشتہ سال گنے کی پیداوار، دستیاب ذخائر اور چینی کی پیداوار کا درست تخمینہ نہیں دیا تھا، غلط تخمینوں کی بنیاد […]
’مون سون ابھی ختم نہیں ہوا، مزید اثر دکھائے گا‘، ملک بھر میں رواں ماہ بارشیں جاری رہیں گی

محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر نے کہا کہ پاکستان میں مون سون ابھی ختم نہیں ہوا اور یہ مزید اثر دکھائے گا۔ ان کے مطابق 14 اگست تک صرف ایک یا دو مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔ کل اسلام آباد میں بارش ہوئی تھی اور آج سیالکوٹ اور اس کے گرد و نواح […]
14 اگست کو تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کی اجازت کا فیصلہ ڈی سی لاہور کو سونپ دیا گیا

ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے 14 اگست کو ورکرز کنونشن کے انعقاد کے لیے درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ درخواست کو قانون کے مطابق طے کر کے 14 اگست کی صبح 11 بجے تک فیصلہ کر لیں۔ یہ […]
نیا وزیراعظم لانے کی افواہیں، کیا شہباز شریف جارہے ہیں؟

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر افواہوں کی گردش میں ہے، جے یو آئی(ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کے بیان نے ایک بار پھر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو لاہور یا جھنگ سے منتخب کرواکے وزیراعظم بنوایا جائے گا۔ […]