پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں میدان سے بھاگ گئی ہے، عظمیٰ بخاری

Uzma bukhari ii

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضمنی انتخابات میں میدان سے بھاگ گئی ہے، انہیں ہمارے ساتھ الیکشن لڑنے کے لیے امیدوار ہی نہیں مل رہے۔ ماڈل ٹاؤن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے […]

لاہور: ہوائی فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلانے والے میاں بیوی گرفتار

Dolphin police

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے میاں بیوی کو ڈولفن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق ڈولفن ٹیم 15 پرکال موصول ہوتے ہی موقع پر پہنچ گئی، ڈولفن پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فرا ر ہونے کی کوشش کی مگر […]

پاکستانی وزیرِ دفاع کا انڈین ایئر چیف کے مضحکہ خیز بیان پر ردِعمل: ‘جھوٹ سے جنگوں میں فتح نہیں ملتی’

Khawaja asif

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے انڈین ایئر چیف کے مضحکہ خیز بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین ایئر چیف کے آپریشن سندور کے دوران پاکستانی طیاروں کے فرضی تباہ ہونے کے دعوے غیر معقول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا نے یہ فرضی دعویٰ کرنے کے لیے تین ماہ […]

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ آٹھ دن بند رہے گا، وجہ کیا ہے؟

Airpoart

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اگست میں یوم آزادی کی پریڈ کی ریہرسل کے دوران پروازوں کی آمد و روانگی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ معطلیاں چھ  سے نو اگست اور 11 سے 14 اگست تک مختلف اوقات میں ہوں گی۔ نوٹس ٹو ایئرمین ‘نوٹم’ کے […]

بلوچستان: 45 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی پر صدر ووزیرِاعظم کا خراجِ تحسین

Pak army

بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبزہ میں سات اور آٹھ اگست کو سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 33 دہشت گردوں کی ہلاک ہوئے۔ آٹھ اور نو اگست کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب ایک مزید کلیئرنس آپریشن کیا گیا، جس میں مزید 14 انڈین حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔ پاک […]

لاہور میں ریکارڈ بارش، واسا رپورٹ جاری، سب سے زیادہ کہاں ہوئی؟

Rain in lahore

لاہور میں آج ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بارش کی مقدار کا ریکارڈ واسا لاہور کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ واسا لاہور کی رپورٹ کے مطابق آج بروز نو اگست 2025 کو سہ پہر ایک بج کر 35 منٹ سے چار بج کر 10 منٹ تک بارش […]

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، مزید 14 دہشتگرد ہلاک

Afghan weapons

بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران انڈیا کی سرپرستی میں سرگرم مزید 14 خوارج کو ہلاک کر دیا، جس کے بعد دو روز میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 47 ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 8 اور 9 اگست کی شب پاک […]

سندھ حکومت کا کم بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان

Soler

سندھ حکومت نے بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں اور مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ صارفین جو ماہانہ 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں انہیں مفت سولر سسٹم فراہم کرے گی۔ حکومت سندھ کی جانب سے اس اسکیم کے تحت 1 لاکھ 30 […]

سندھ میں خواتین کے لیے پہلی ’موٹر سائیکل ایمبولینس سروس‘ کا آغاز ہوگیا

Bike

سندھ نے پہلی بار خواتین کے لیے موٹر سائیکل ایمبولینس ریسپانڈرز متعارف کروا دیے ہیں تاکہ شہری علاقوں میں ایمرجنسی میڈیکل کیئر کو بہتر بنایا جا سکے۔ یہ اقدام سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز ایس آئی ایچ ایس 1122 کی جانب سے کیا گیا ہے جس کے تحت کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں اس […]

’کہیں گرمی اور کہیں بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے‘، آئندہ چند دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟

Rain

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ دنوں میں ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، تاہم بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی اور شدید حبس برقرار رہے گا۔ لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں اگلے چند روز تک موسم کی شدت برقرار رہنے کی توقع ہے، […]