’گرج چمک کے ساتھ تیز بارش‘، آج کا موسم کس شہر میں کیسا ہوگا؟

Rains

محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش ہو سکتی ہے، جبکہ پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش […]

اربعین کے سفری اخراجات کے لیے حکومتی رعایت کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا

Zaireen

مجلس وحدت المسلمین اور شیعہ علما کونسل کی قیادت میں شیعہ تنظیموں نے کربلا اربعین کے لیے زمینی سفر پر عائد پابندیوں کے خلاف احتجاج حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا۔ احتجاجی مارچ کراچی کے علاقے انچولی سے شروع ہوا تھا اور پاک ایران سرحد تک جانا تھا، تاہم معاہدے کے بعد […]

امریکا کی انڈیا سے بڑھتی دوریاں، کیا پاکستان خطے میں نئے تجارتی و سفارتی تعلقات کا مرکز بن سکتا ہے؟

Whatsapp image 2025 08 07 at 23.53.59

ایک وقت تھا جب جنوبی ایشیا میں امریکی صدور کی نظریں صرف نئی دہلی پر مرکوز رہتی تھیں۔ انڈیا جس کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ، اربوں ڈالرز کی تجارت اور دفاعی معاہدوں کا شور ہوتا تھا، مگر آج اس شور میں خاموشی ہے۔واشنگٹن اور دہلی کے بیچ دراڑیں واضح ہو چکی ہیں اور ان دراڑوں کے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Weather

محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے، جب کہ صبح اور رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود […]

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ، اسکول کب کھلیں گے؟

School boy

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام اسکول اب 15 اگست کے بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب، رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک ٹوئٹ میں اس فیصلے کا اعلان […]

بحریہ ٹاؤن کی تین جائیدادیں نیلام، معاملہ کیا ہے؟

Malik riaz

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض سے منسلک تین جائیدادیں 2 ارب 26 کروڑ 55 لاکھ روپے میں نیلام کر دی ہیں،یہ نیلامی 2019 میں عدالت سے منظور شدہ پلی بارگین کے تحت واجب الادا رقم کی وصولی کے لیے کی گئی۔ نیب اعلامیے کے مطابق راولپنڈی کے بحریہ ٹاؤن فیز […]

ضلع جنوبی وزیرستان کا نام تبدیل کرنے کی سفارش خیبرپختونخوا اسمبلی نے منظور کر لی

Kp assembly

خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع جنوبی وزیرستان کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی، جس کا نام تبدیل کر کے محسود وزیرستان رکھ دیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی کے گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی آصف خان نے مذکورہ قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنوبی وزیرستان خیبرپختونخوا کا […]

ملک کی معاشی ترقی کے لیے خواتین ہماری افرادی قوت کا حصہ ہیں، شہباز شریف

Shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی ترقی کے لیے خواتین ہماری افرادی قوت کا بہت بڑا حصہ ہیں۔ انہیں ملازمتوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ملک میں بڑھتی آبادی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں بڑھتی […]

نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی سستی کر دی

Electricity

نیشنل الیکٹر ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.89روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کم کی گئی ہے۔ مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مدمیں […]

بلوچستان حکومت کا صوبہ بھر میں 31 اگست تک انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا  فیصلہ

Mobile service

بلوچستان حکومت نے موبائل انٹرنیٹ سروس 31 اگست تک بند رکھنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا، تھری جی اور فورجی سروسز بند کی جا رہی ہیں۔ بلوچستان بھر میں تھری جی اور فورجی موبائل انٹرنیٹ سروسز کی بندش کا آج دوسرا روز ہے، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، سروسز کی بندش […]