ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مودی سرکار کے لیے ڈراؤنا خواب: ’سندور تو دھل گیا‘

پاکستان اور ایران کے بڑھتے ہوئے تعلقات نے ایک نیا سیاسی منظرنامہ تخلیق کیا ہے، جس کا اثر نہ صرف اسلام آباد بلکہ آہستہ آہستہ پورے خطے پر پڑ رہا ہے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حالیہ دورہ پاکستان، جہاں ایک طرف دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سکیورٹی تعلقات میں نئی جان پڑ […]
لائن آف کنٹرول پر کسی قسم کی سیزفائر خلاف ورزی نہیں ہوئی، انڈین فوج

انڈین فوج نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کسی قسم کی سیزفائر خلاف ورزی نہیں ہوئی، حالانکہ بعض انڈین میڈیا اداروں نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی ہے۔ انڈین فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ […]
ایوان گالی یا تشدد کی نہیں، دلیل اور مکالمے کی جگہ ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ احتجاج کے نام پر قومی مؤقف کو نقصان نہ پہنچایا جائے،یہ ایوان گالی یا تشدد کی نہیں، دلیل اور مکالمے کی جگہ ہے،میری تین دہائیوں کی سیاست گواہ ہے، ہمیشہ پارلیمنٹ کی حرمت کی بات کی ہے۔ آج پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر […]
نادرا کی وراثتی جائیداد کے حصول کے لیے صارفین کو نئی سہولت، وہ کونسی ہے؟

نادرا نے وراثتی جائیداد کے حصول کے لیے صارفین کو ایک اور سہولت دے دی۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان بنادیا ہے، وراثتی جائیداد کہیں بھی ہو، درخواست اب ملک بھر میں موجود کسی بھی نادرا مرکز پر جمع کرائی جا سکتی ہے۔ اس سلسلے میں نادرا نے […]
این ڈی ایم اے نے بالائی اور وسطی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں پانچ تا آٹھ اگست تک شدید بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام […]
ایف بی آر نے نااہل افراد کے لیے جائیداد اور گاڑیاں خریدنا مشکل بنا دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان ‘نااہل افراد’ کے معاشی لین دین پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے جو اپنی دولت کے گوشواروں میں آمدنی یا سرمایہ کاری کے ذرائع کا ظاہر نہیں کرتے تھے۔ ایف بی آر نےفنانس ایکٹ 2025 کی وضاحت کے لیے انکم ٹیکس سرکلر […]
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سے آؤٹ، پی ٹی آئی کے دیگر 08 ارکان، ایک سینیٹر نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے نومئی مقدمات میں سزائیں پانے والے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز سمیت دیگر ارکان کو بھی نااہل قرار دے دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق نو مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ ہونے […]
پاکستان اور ایران کے نئے معاہدے: امریکی دباؤ کے باوجود تجارت ممکن ہوپائے گی؟

پاکستان اور ایران نے حالیہ دنوں میں دو طرفہ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جن میں تجارت، زراعت، توانائی اور ثقافت جیسے شعبے شامل ہیں۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے دو روزہ دورے کے دوران ان معاہدوں کی تفصیلات بتائیں۔ ان معاہدوں کا […]
پی ٹی آئی کا ’عمران خان کی رہائی‘ کے لیے احتجاج: 120 کارکن گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے دو سال مکمل ہونے پر آج منگل کو متوقع مظاہروں سے قبل سکیورٹی اداروں نے رات گئے مختلف چھاپوں کے دوران جماعت کے 120 کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق زیادہ تر گرفتاریاں لاہور میں ہوئیں جہاں پی ٹی آئی نے […]
’ حکام کے ساتھ معاملہ اٹھائیں گے‘، پاکستان نے زیلنسکی کا یوکرین جنگ میں شمولیت کا دعویٰ مسترد کر دیا

پاکستان کے دفتر خارجہ (ایف او) نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ پاکستانی شہری یوکرین کے شمال مشرق میں جاری جنگ میں غیر ملکی ملازمت پیشہ جنگجو کے طور پر شامل ہیں۔ یوم منگل کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان یوکرین میں تنازعے میں […]