پی ٹی آئی کا ’عمران خان کی رہائی‘ کے لیے احتجاج: 120 کارکن گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے دو سال مکمل ہونے پر آج منگل کو متوقع مظاہروں سے قبل سکیورٹی اداروں نے رات گئے مختلف چھاپوں کے دوران جماعت کے 120 کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق زیادہ تر گرفتاریاں لاہور میں ہوئیں جہاں پی ٹی آئی نے […]
’ حکام کے ساتھ معاملہ اٹھائیں گے‘، پاکستان نے زیلنسکی کا یوکرین جنگ میں شمولیت کا دعویٰ مسترد کر دیا

پاکستان کے دفتر خارجہ (ایف او) نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ پاکستانی شہری یوکرین کے شمال مشرق میں جاری جنگ میں غیر ملکی ملازمت پیشہ جنگجو کے طور پر شامل ہیں۔ یوم منگل کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان یوکرین میں تنازعے میں […]
کویت میں ویزا پابندیاں ہٹنے کے بعد کن شعبوں میں ملازمت کے دروازے کھل گئے؟

کویت نے پاکستان سے ہنر مند کارکنوں کی برآمد کی اجازت دوبارہ دے دی ہے۔ خلیجی ملک کی جانب سے پاکستان پر 19 سالہ ویزا پابندی ہٹانے کے بعد رواں سال مئی میں پاکستانی شہریوں کے لیے مختلف ویزوں کی سہولتیں دوبارہ شروع کر دی گئیں ہیں۔ کویت میں ہنر مند کارکنوں کی ضرورت کو […]
تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج، لاہور میں مظاہروں کی تیاریاں مکمل، سیکیورٹی سخت

پاکستان تحریک انصاف نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں مظاہروں کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور مختلف حلقوں میں احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق 5 اگست کو یومِ سیاہ کے […]
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کو دو سال مکمل، عمران خان کی غیرموجودگی میں سیاست کا نقشہ کیسے بدلا؟

قیامِ پاکستان کے فوراً بعد سے ہی ملک سیاسی کشمکش کا شکار ہوگیا، ملکی عدم استحکام کا ایک ایسا سلسلہ چلا، جس سے جمہوریت اور آمریت دونوں کو ہی ملکی اختیارات مل گئے۔ سیاسی تاریخ میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے گئے، مگر نو مئی 2023 اور اس کے بعد کی صورتحال کو ملکی سیاست میں […]
یوم استحصال کشمیر: کشمیری عوام اپنے ہی وطن میں بے اختیار کمیونٹی بن چکے ہیں، صدرِ مملکت

پانچ اگست 2019 کو انڈیا کے غیرقانونی اقدامات کو چھ سال مکمل ہونے پر پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یوم استحصال کشمیر کے اس موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی […]
راولپنڈی: دفعہ 144 نافذ، پانچ اگست کے ممکنہ پی ٹی آئی احتجاج سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ

ضلعی انتظامیہ نے ممکنہ سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر چار اگست سے 10 اگست تک راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس دوران تمام عوامی اجتماعات، جلسوں، ریلیوں اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا […]
پی ٹی آئی کا پانچ اگست کو احتجاج کا اعلان، شیڈول جاری، کہاں ہوگا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پانچ اگست کو ہونے والے ملک گیر احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے، پارٹی قیادت نے تمام اراکینِ قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے، جہاں وہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج میں شرکت کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلیوں […]
پاکستان کا افغان مہاجرین کی بے دخلی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں افغان مہاجرین کی ایک بڑی تعداد اب بھی موجود ہے، جنہیں افغانستان بھیجنے کے لیے بار بار کوشش کی گئی۔ عالمی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، حکومت […]
کوہستان میں 28 سال بعد لاپتہ لاش ’پُراسرار‘ طریقے سے مل گئی، گھڑسوار نصیرالدین کون تھا؟

کوہستان کے علاقے پالس میں تقریباً تین دہائیوں قبل لاپتہ ہونے والے ایک گھڑسوار کی لاش اچانک برف سے برآمد ہو گئی، جس نے نہ صرف مقامی لوگوں کو حیران کر دیا بلکہ برسوں سے زیرِ گردش کہانیوں کو بھی حقیقت میں بدل دیا۔ متوفی کی شناخت نصیرالدین ولد بہرام کے طور پر ہوئی ہے […]