کوہستان میں 28 سال بعد لاپتہ لاش ’پُراسرار‘ طریقے سے مل گئی، گھڑسوار نصیرالدین کون تھا؟

کوہستان کے علاقے پالس میں تقریباً تین دہائیوں قبل لاپتہ ہونے والے ایک گھڑسوار کی لاش اچانک برف سے برآمد ہو گئی، جس نے نہ صرف مقامی لوگوں کو حیران کر دیا بلکہ برسوں سے زیرِ گردش کہانیوں کو بھی حقیقت میں بدل دیا۔ متوفی کی شناخت نصیرالدین ولد بہرام کے طور پر ہوئی ہے […]
موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیےاقدامات وقت کی ضرورت ہیں, وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہونے والے 10 ممالک میں شامل ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔ گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گلگت […]
پاکستان کی طاقتور فوجی قیادت عالمی منظرنامے پر سرگرم، فیلڈ مارشل ’مرکزی کردار‘ قرار

بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے اپنے تازہ شمارے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی اور بدلتے ہوئے عالمی کردار کا مرکزی کردار قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں ان کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ پاکستان کے […]
مسجد اقصٰی میں اسرائیلی حکام کی ’اشتعال انگیزی‘ سے مذہبی جذبات مجروح ہوئے، خطے کو عدم استحکام کی طرف دھکیلا جارہا ہے، پاکستان

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی وزراء کے حالیہ دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر حملہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام کے مقدس مقامات میں سے ایک کی یہ بے حرمتی نہ صرف ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے عقیدے کی توہین […]
حج 2026 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ’پہلے آئیے، پہلے پائیے‘ کی بنیاد پر آج سے ہوگا

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان محمد عمر بٹ کے مطابق شہری آج سے نامزد بینکوں اور سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ درخواستوں کی جانچ اور ابتدائی قسط جمع کرانے کا مرحلہ […]
ایرانی صدر پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس، ’آٹھ ارب ڈالر تک تجارت کی جائے گی‘

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ان کی رخصتی نورخان ایئربیس سے ہوئی جہاں وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ، ریاض حسین اور دیگر اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کو الوداع کہا۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایرانی صدر کو دورے کی تصویری البم […]
چین یا پھر امریکا، پاکستان کا سفارتی جھکاؤ کس طرف جا رہا ہے؟

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں امریکا کا کردار ہمیشہ سے ہی اہم رہا ہے۔ ماضی میں امریکا کے مفادات اور خوشنودی خارجہ پالیسی میں اہم باب رہا، مگر گزشتہ ایک عرصے میں چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو بنا، جس نے امریکا کو تشویش میں ڈالا۔ چین نہ صرف جی ڈی پی کی […]
ملک میں سیاسی تناؤ بڑھتا جا رہا ہے، مقتدر حلقے کردار ادا کریں، بیرسٹر گوہر علی خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تناؤ مسلسل بڑھ رہا ہے اور اس تناؤ کو ختم کیے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، اس کے لیے مقتدر حلقوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق […]
پی ٹی آئی علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ سمیت سازشی گروہ کو باہر نکالے، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریکِ انصاف شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کارکنوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میرے ساتھ کی گئی ناانصافی اور بے عزتی پر معافی مانگے، علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ سمیت سازشی گروہ کو باہر نکالے۔ سماجی رابطی کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]
اسحاق ڈار کا پاکستان-ایران بزنس فورم سے خطاب: ‘پاکستان ایران کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کا خیر مقدم کرتا ہے’

اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان-ایران بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان اور ایران کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے اقتصادی تعاون اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ فورم میں ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان اور ان […]