امریکا میں پبلک میڈیا کا دور ختم ہو رہا ہے؟ سرکاری فنڈنگ بند، 1500 اسٹیشنز بندش کے دہانے پر

کارپوریشن فار پبلک براڈکاسٹنگ نے امریکی حکومت کی مالی امداد میں کٹوتی کے بعد اپنی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گذشتہ ماہ ری پبلکنز کی زیر قیادت امریکی ایوانِ نمائندگان نے کارپوریشن کو ملنے والی 1.1 ارب ڈالر کی فنڈنگ دو سالوں کے دوران ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کٹوتی […]
لاہور میں زلزلے کے جھٹکے، مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں تھا

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق رات 2 بج کر 4 منٹ پر لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یہ جھٹکے نہ صرف پنجاب بلکہ خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے۔ پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ مردان چارسدہ کرک ایبٹ آباد ہری پور دیر سوات اور […]
پاکستان کی فضائی قوت میں Z-10ME ہیلی کاپٹر کا اضافہ، کیا خصوصیات ہیں؟

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ لی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ دورے کے دوران پاکستان آرمی کی فضائی قوت میں ایک اور اضافہ کیا گیا۔ جدید گن شپ […]
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان: ’سول و عسکری قیادت سے کل ملیں گے‘

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج ہفتے کو اپنے پہلے سرکاری اور دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جس کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔ ایرانی صدر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آیا […]
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد، راولپنڈی، مری، مینگورہ اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ، جی سکس، ایف سکس، ایف ٹین، جی سیون، ایف سیون، راول چوک، بنی گالہ اور بہارہ کہو میں موسلا دھار بارش […]
لاہور: سموگ سے نمٹنے کے لیے جدید اینٹی اسموگ گنوں کی تنصیب شروع

لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لیے جدید ترین ڈسٹ سسپنشن سسٹم کی اسمبلنگ شروع کردی گئی، یہ سسٹم بوقت ضرورت مختلف مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کا پہلا آزمودہ ڈسٹ سسپنشن سسٹم 15 جدید اینٹی […]
بلوچستان حکومت نے 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی

حکومتِ بلوچستان نے صوبے بھر میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دفعہ 144کے تحت 15دن تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی۔ عوامی مقامات پر چہرے کی شناخت کو چھپانے کے لیے مفلر، ماسک یا کسی اور […]
حق دو بلوچستان لانگ مارچ: مولانا ہدایت الرحمان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

حکومتی وفدسے مذاکرات کے بعد امیر جماعتِ اسلامی مولانا ہدایت الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ لاہور پریس کلب کے سامنے جاری حق دو بلوچستان دھرنا کل ختم کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد مارچ کی جگہ لاہور سیٹ اپ کا اختتامی اعلان کرتا ہوں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ پریس کانفرنس میں رانا […]
لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار، تین بوگیاں الٹ گئیں، 25 سے زائد افراد زخمی

لاہور سے راولپنڈی جانے والی ایکسپریس ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ہے، یہ حادثہ کالا شاہ کاکو اور مریدکے کے درمیان پیش آیاہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین کی چھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جن میں سے تین مکمل طور پر الٹ گئیں۔ اس خوفناک حادثے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں، جب […]
پاکستان میں موجود تیل کے ذخائر کی مجموعی مالیت کتنی ہے اور کونسے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟

سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود تیل کے وافر قدرتی ذخائر ملکی معیشت کے استحکام اور اقتصادی خودمختاری کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی نرخوں کے مطابق ان ذخائر کی مجموعی مالیت 630 سے 660 ارب ڈالر کے درمیان ہے، جو […]