گدھوں کا قومی اسمبلی میں چرچا: ’ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں‘

National assembly

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس میں زیر بحث آیا۔ اجلاس کے دوران رکن اسمبلی سید ایاز شیرازی نے اس معاملے کو اٹھایا اور اس پر تشویش کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے بھی معاملے کو سنگین قرار دیتے ہوئے کہا […]

پاکستان نے انڈین الزامات مسترد کردیے، بیانات حقیقت کے خلاف، جارحیت کو جواز فراہم کررہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ 

Foreign office spokesperson shafqat ali khan

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان انڈیا کی جانب سے آپریشن سندور کے حوالے سے انڈین پارلیمان میں دیے گئے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے ان بیانات کو حقائق کے برخلاف، انڈین جارحیت کو جواز […]

پاک چین دوستی ہر امتحان میں کامیاب رہی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

Asim munir

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر امتحان میں کامیاب رہی ہے اور بدلتے ہوئے عالمی حالات کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات میں مضبوطی برقرار ہے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یومِ تاسیس کے موقع پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

سرگودھا: انسدادِ دہشتگردی عدالت کا 9 مئی کے مقدمے میں فیصلہ،50 سے زائد افراد اشتہاری قرار

Ishthari

سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو میانوالی جوڈیشل کمپلیکس پر حملے سے متعلق تشدد کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ جس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن محمد اسماعیل کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے اورپی ٹی آئی کے اہم رہنما احمد خان بھچر، بلال اعجاز، احمد چٹھہ سمیت 51 […]

لاہور: ٹریفک پولیس کا جولائی میں کریک ڈاؤن، کتنے چالان ہوئے؟

Trafic police

  ٹریفک پولیس لاہور نے ہیلمٹ اور سٹاپ لائن کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے دوران جولائی ماہ میں ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد چالان کیے گئے ہیں۔ سی ٹی او لاہور اطہروحید نے اس حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ جولائی میں بغیر ہیلمٹ […]

پنجاب اور بلوچستان کے اسکول کب کھلیں گے؟ شدید گرمی کے باعث تعطیلات میں توسیع کا امکان

School

پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرمی کے باعث اسکولوں کی تعطیلات میں مزید توسیع کا امکان ہے۔ بلوچستان میں محکمہ تعلیم نے 12 اگست تک اسکول بند رکھنے کی سفارش کی ہے  جبکہ پنجاب میں گرمی کی شدت کے پیش نظر تعطیلات میں توسیع کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے […]

امریکا نے پاکستان کی برآمدات پر 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، صنعتوں پر کیا اثرات ہوں گے؟

Trrif

امریکا نے پاکستان کی برآمدات پر 19 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعلان کیا کہ پاکستان پر عائد کیا جانے والا ٹیرف 19 فیصد ہوگا۔  یہ اقدام صدر ٹرمپ کے اس عزم کا حصہ ہے کہ امریکا کے تجارتی خسارے کو […]

تیز ہوائیں، گرج چمک اور بارش، آج کس شہر میں کیسا موسم ہوگا؟

Rain in lahore

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیر اور خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام […]

چینی کی قیمت میں اضافہ ہونے پر حکومت نے متعدد شوگر مل مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے

Sugar picture

حکومت نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شوگر مافیا کے خلاف سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ کئی بااثر شوگر مل مالکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کیے گئے ہیں تاکہ ان کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی لگائی جا سکے۔ اس اقدام کا مقصد ذخیرہ اندوزوں […]

پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

Petrol

حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست 2025 کی رات 12 بجے سے ہوگا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے […]