پاکستان-افغانستان تجارتی معاہدہ طے پاگیا، مصنوعات پر ترجیحی ٹیرف رعایت دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے افغانستان کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے کے تحت مخصوص زرعی اشیا کی درآمد پر ڈیوٹی ٹیکسوں میں رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وفاقی وزارتِ تجارت کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے وزارت تجارت کی سمری کی منظوری لی گئی ہے، ارلی ہارویسٹ پروگرام کے تحت وفاقی کابینہ […]
لاہور: بکرا منڈی کولڈ اسٹوریج سے 10 ہزار کلو مضر صحت گوشت برآمد

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے رات گئےٹیم کے ہمراہ بکرا منڈی میں موجود کولڈ اسٹور پر چھاپہ مار کر زائد العیاد اور مضر صحت گوشت برآمد کر لیا ۔برآمد شدہ گوشت کو تلف کر دیا گیاہے ،جب کہ چار افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ […]
کیا پاکستان مستقبل میں انڈیا کو تیل فروخت کرنے والا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان میں تیل کے ممکنہ ذخائر اور ان سے متعلق امریکی شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے ایک دن پاکستانی انڈیا کو تیل فروخت کررہے ہوں۔ امریکی صدر کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ کیا واقعی […]
1971 میں فوج نے ہتھیار ڈالے جماعت اسلامی نے نہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 1971 میں فوج نے ہتھیار ڈالے تھے، جماعتِ اسلامی نے تب بھی نہیں ڈالے تھے۔ پاکستان کسی زمین کا ٹکڑا نہیں ایک نظریے کا نام ہے۔ لاہور پریس کلب کے سامنے حق دو بلوچستان لانگ مارچ کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
آج جمہوریت کے لیے افسوس ناک دن ہے، ہم عمران خان سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے, بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو سزاؤں پر اپنے ردعمل میں کہا کہ آج جمہوریت کے لیے افسوس ناک دن ہے، ہم عمران خان سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ ایوان میں رہیں یا ایوان کا بائیکاٹ کیا جائے۔ اسلام آباد میں پریس […]
نو مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزائیں، کون کون بری ہوا؟

فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 108 افراد کو قید کی سزائیں سنا دیں۔ عدالت نے شبلی فراز، عمر ایوب، زرتاج گل اور حامد رضا کو 10، 10 سال قید کی سزا دی جبکہ افضل ساہی کو […]
پاکستان میں پہلا ویزا گلوبل ای-سم، میزان بینک کی پیشکش صارفین کو کیا فوائد ملیں گے؟

میزان بینک نے اپنے ویزا انفینٹ ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے پاکستان کی پہلی ویزا گلوبل ای سم متعارف کرا دی۔ یہ سم بین الاقوامی سفر کے دوران بغیر کسی فزیکل سم کی تبدیلی کے باآسانی عالمی ڈیٹا کنیکٹیویٹی فراہم کرتی ہے۔ میزان بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ویزا کی جانب سے پیش […]
بنگلہ دیشی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، کن کن شعبہ جات میں مواقع موجود ہیں؟

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ناصر منصور قریشی نے بدھ کے روز بنگلہ دیشی تاجروں کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع دریافت کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل، آئی ٹی، زراعت، قابل تجدید توانائی، خوراک کی پراسیسنگ، بنیادی ڈھانچے، دواسازی، کان کنی […]
لاہور: دو علاقوں میں 15 دن سے گیس بند، شہریوں کا احتجاج، انتظامیہ خاموش تماشائی

لاہور کے علاقے محلہ مسجد تاج دین اور لاریکس کالونی میں گزشتہ 15 دنوں سے جاری سوئی گیس کی بندش کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے “سوئی گیس انتظامیہ مردہ باد” اور “سوئی گیس نااہلی نامنظور” کے نعرے لگائے اور فوری طور پر گیس کی فراہمی بحال کرنے […]
لاہور ہائی کورٹ نے این اے 175 کے ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے این اے 175 میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کو معطل کر دیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن کے پاس کسی بھی امیدوار کو نااہل قرار دینے کا اختیار اس وقت […]