’نام نہاد آپریشن سندور‘ سے متعلق انڈین پارلیمان میں بیانات ’جھوٹ سے بھرپور اور اشتعال انگیز‘ ہیں، پاکستان

ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ نام نہاد آپریشن سندور پر انڈین پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث سے متعلق انڈین پارلیمان میں بیانات جھوٹ سے بھرپور اور اشتعال انگیز ہیں۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نام نہاد آپریشن سندورپر لوک سبھا میں بحث کے دوران […]
کراچی: غیرت کے نام پر میاں، بیوی اورچھ سالہ بچہ قتل

کراچی کے علاقے گھگر پھاٹک کے قریب ایک گھر سے میاں، بیوی اور چھ سالہ بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا۔ ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق مقتولین کی شناخت عبدالمجید، اس کی اہلیہ سکینہ اور چھ سالہ بیٹے عبدالنبی کے نام سے […]
شرح سود بدستور 11 فیصد، مہنگائی بڑھنے کا خطرہ: کیا اسٹیٹ بینک کا فیصلہ عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالے گا؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کو موجودہ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ معاشی اشاریے اور مہنگائی کی حالیہ صورتحال دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح […]
حافظ نعیم الرحمان کا لیاقت بلوچ کو ٹیلی فون: ’ بلوچستان حق دو لانگ مارچ کے شرکاء پرامن ہیں، اسلام آباد جانا حق ہے‘

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلوچستان حق دو لانگ مارچ کے شرکاء پرامن ہیں ،انہیں اسلام آباد جانے کا حق ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پشاور میں امن جرگہ پروگرام سے فارغ ہو کر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان بلوچستان حق دو […]
’حق دو بلوچستان‘ لانگ مارچ: ’حکومت اور جماعتِ اسلامی کے مابین مذاکرات کل اسلام آباد میں ہوں گے‘

’حق دو بلوچستان‘ دھرنا لاہور پریس کلب کے سامنے ساتویں روز بھی جاری ہے، امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان بھی دھرنے میں شریک ہیں، جب کہ دھرنے کی قیادت امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان کررہے ہیں۔ امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان نے دھرنے میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 […]
سیاسی قیادت کا فقدان یا حکومتی نااہلی؟ بلوچستان میں آئے دن احتجاج کیوں ہو رہے ہیں؟

بلوچستان، پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا لیکن وسائل کے باوجود سب سے پسماندہ صوبہ، ایک بار پھر مسلسل احتجاج اور مظاہروں کی زد میں ہے۔ آئے دن کہیں لاپتہ افراد کے لواحقین سراپا احتجاج ہوتے ہیں، تو کہیں طلبہ، سرکاری ملازمین، اساتذہ، مزدور یا تاجر سڑکوں پر اپنے مطالبات لیے نکل […]
ہمیں دیوار پر لکھا نظر آرہا تھا کہ ہمارے لوگوں کو نااہل کیا جائے گا، بیرسٹر گوہر

ہمیں دیوار پر لکھا نظر آرہا تھا کہ ہمارے لوگوں کو نا اہل کیا جائے گا، عدالتیں ہمیں اپنی مرضی کا وکیل کرنے کا موقع بھی نہیں دے رہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کے بچے پاکستان آتے ہیں تو […]
کراچی: بوٹ بیسن میں قتل ہونے والے جوڑے کا تعلق گوجرانوالہ سے نکلا

کراچی کے ساحلی علاقے بوٹ بیسن تھانے کی حدود سے ملنے والی نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ مقتولین کا تعلق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے ہے، جن کی شناخت 28 سالہ ساجد مسیح اور 25 سالہ ثنا آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی […]
پنجاب میں سیلاب کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب، جہلم اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی […]
شہباز شریف کا پاک بزنس ایکسپریس کا افتتاح: ‘ٹرین لاہور سے کراچی کا فاصلہ صرف ساڑھے 18 گھنٹوں میں طے کرے گی’

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزراء، اعلیٰ حکام اور ریلوے افسران شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ طویل عرصے بعد لاہور ریلوے […]