وادی تیراہ: برقمبر خیل قوم اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ملتوی

Kp

وادی تیراہ میں جاری کشیدگی کے خلاف برقمبر خیل قوم اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مقامی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد قبائلی عوام کی جانب سے جاری دھرنے کو پانچ اگست تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے مقامی مشران نے دھرنے کی قیادت […]

سیالکوٹ : گھر سے لاپتہ کمسن بہن بھائی کی لاشیں قریبی قبرستان سے برآمد، ڈی پی او کا فوری نوٹس

Brother sister

سیالکوٹ کے تھانہ صدر کے علاقے گاؤں بھیکو چھور میں دل دہلا دینے والا واقعہ ہوا، جہاں گزشتہ رات ایک شہری کاشف علی کے دو کمسن بچے لاپتہ ہو گئے۔ کاشف علی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی چھ سالہ بیٹی ام کلثوم اور تین سالہ بیٹا وارث اچانک گھر سے غائب ہو […]

پنجاب حکومت کا ایک ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان، کون اہل ہوگا؟

Punjab government

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنے والے افراد کو ایک لاکھ روپے کی نقد رقم دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ایچ اے نے درخت لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے، جو وزیراعلیٰ پنجاب […]

پنجاب حکومت کے منصوبہ ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ کا دوسرا مرحلہ شروع، عام آدمی کیسے فائدہ اٹھاسکتا ہے؟

Web 01 (1)

پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا حجم بڑھا دیا ہے۔ یہ فیصلہ سیکریٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان نے پروگرام کی اب تک کی پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔  سیکریٹری ہاؤسنگ […]

وزیراعظم پاکستان کے صحافیوں کو تحفے: ’لاہور سے لندن مینگو ڈپلومیسی ایکشن میں ہے‘۔

Shehbaz sharif elected pakistan's

پاکستان کا آم، خاص طور پر چونسہ اور انور رٹول، دنیا بھر میں اپنی خوشبو، مٹھاس اور ذائقے کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ پھل صرف ذائقے تک محدود نہیں رہا بلکہ وقتاً فوقتاً سفارتی تعلقات کو نرم اور خوشگوار بنانے کے لیے بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔ آم کو بطور تحفہ […]

ملک بھر میں مون سون کا نیا سلسلہ آج شروع ہوگا، انتظامیہ نے الرٹ جاری کر دیا

Heavy rain

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے دیر، سوات، چترال، مانسہرہ، وزیرستان، ایبٹ آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے۔ مون سون کی ہواؤں میں شدت آنے کے باعث یہ […]

عوام کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ، کیا پاکستان سفارتی محاذ پر کامیاب ہوپائے گا؟

Whatsapp image 2025 07 28 at 12.27.22 am

وزیراعظم پاکستان نے پچھلے ہفتے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن سے ملاقات کی اور یقین دلایا کہ پاکستان ان کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ اس تناظر اور وزیراعظم کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملات دیکھے گی۔ اگلے ہی دن نائب وزیراعظم پاکستان […]

گلگت بلتستان: بابوسر میں سیلابی ریلے کا نشانہ بننے والے 15 سیاحوں میں اینکر شبانہ لیاقت اور ان کے اہلخانہ بھی شامل

Shabana liaqat

حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان نے شاہراہ بابوسر پر پیش آنے والے سیلابی ریلے کے باعث نجی ٹی وی چینل کی اینکر شبانہ لیاقت اور ان کے خاندان سمیت 15 سیاحوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ کے مطابق نجی ٹی وی “خیبر نیوز” کی اینکر شبانہ […]

شکارپور: غیرت کے نام پر حاملہ خاتون قتل، لاش نہر کنارے پھینک دی گئی

Honour killing

شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے علاقے اورنگ آباد میں غیرت کے نام پر حاملہ خاتون کو قتل کر کے لاش نہر کے کنارے پھینک دی گئی۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق 24 سالہ زاہدہ جتوئی زوجہ برکت جتوئی نے دس روز قبل اپنی ہی برادری کے نوجوان کشمیر جتوئی سے پسند کی […]

چکوال: مسافر بس الٹنے سے بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق، 18 زخمی

Chakwal buss incident .

راولپنڈی سے لاہور جانے والی ایک نجی کمپنی کی مسافر بس ایم ٹو موٹروے پر بلکسر انٹرچینج کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت بس میں کل 40 مسافر سوار تھے۔ جاں بحق ہونے والوں […]