حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 831 اموات اور ہزاروں گھر تباہ ہوئے، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ دو روز میں سیلابی صورتحال کے باعث 16 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے ہیں، ان میں سے 13 اموات […]
سیلاب متاثرین تک حکومت خود پہنچے، ریلیف آپریشن مزید بہتر بنایا جائے، مریم نواز

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جہاں پانی آنے کا خطرہ ہے، وہاں پیشگی اقدامات کیے جائیں، عوام کو خود فون کر کے حکومت کو بلانے کی ضرورت نہ پڑے بلکہ حکومت خود ان تک پہنچے۔ پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں ڈپٹی کمشنرز اور انتظامیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]
دریا کے بیٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو این او سیز دینا ریاستی قانون کے خلاف ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے دریا کے بیٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ناجائز طور پر این او سی جاری کیے، این او سیز دینا ریاستی قانون کے خلاف ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے لاہور کے علاقے چوہنگ میں الخدمت خیمہ بستی کا دورہ کیا […]
’جو آپ نے کیا ہمارے پاس الفاظ نہیں‘، سکھ رہنماوں کا فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرتارپور میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اس دوران سکھ کمیونٹی کی تمام عبادت گاہوں کی جلد مکمل بحالی کی یقین دہانی کروائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں […]
پاکستان کی مچھلی برآمدات کو امریکا میں 4 سال کی مزید توسیع، عالمی مارکیٹ میں پوزیشن مضبوط

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو امریکا میں مچھلی اور متعلقہ مصنوعات کی برآمدات کی مزید چار سالہ اجازت مل گئی ہے۔ جنید انوار چوہدری نے وضاحت کی ہے کہ امریکا کی نیشنل اوشنک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن ‘این او اے اے’ نے اپنی لسٹ آف […]
’پناہ، کھانا اور طبی سہولیات‘، الخدمت فاؤنڈیشن کی خیمہ بستی کیسے کام کر رہی ہے؟

راوی میں طغیانی کے باعث متاثرہ علاقوں کے شہریوں کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے لاہور کے ملتان روڈ چوہنگ پر ایک بڑی خیمہ بستی قائم کر دی ہے، جہاں متاثرہ خاندانوں کو پناہ، کھانا، طبی سہولیات اور دیگر ضروری امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ شدید بارشوں کے باعث زیرآب آنے والی بستیوں سے […]
لاہور: شدید بارش سے اسپتال متاثر، جیل روڈ اور قرطبہ چوک میں ایمرجنسی کیمپ قائم

لاہور میں مسلسل موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ایم ڈی واسا غفران احمد اور ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا مختلف نشیبی علاقوں کا دورہ کر کے نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ غفران احمد اور سید موسی رضا نے جیل روڈ اور قرطبہ چوک میں قائم مون سون ایمرجنسی […]
ادویات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد استحکام کیسے آگیا؟

پاکستان میں رواں سال ادویات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین توقیر الحق نے اشاعتی ادارہ بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ تازہ رجحان سے ظاہر ہوتا ہے کہ فارماسیوٹیکل انڈسٹری میں بڑھتی مسابقت سے نے قیمتوں کے دباؤ کو کم کیا […]
ڈکی بھائی کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری، ’آنلائن جوا اور مالیاتی فراڈ‘ میں ملوث کِن انفلوئنسرز کو طلب کیا گیا ہے؟

قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے خلاف منی لانڈرنگ کی باضابطہ انکوائری شروع کر دی ہے۔ اس کے علاوہ آن لائن جوا اور غیر رجسٹرڈ انویسٹمنٹ ایپس کے ذریعے مبینہ طور پر مالیاتی فراڈ میں ملوث دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو […]
پی ایس ڈی پی 2025-26 میں ترقیاتی فنڈز کی حد دو فیصد مقرر، آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا

وزارت منصوبہ بندی نے عالمی مالیاتی فنڈ کو آگاہ کر دیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی حد دو فیصد مقرر کی گئی ہے۔ یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں بتائی گئی جس کی صدارت سینیٹر قرۃ […]