چیفس آف ڈیفنس کانفرنس: ‘عالمی خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز میں باہمی فوجی تعاون کی اشد ضرورت ہے’

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان “مضبوط ربط، محفوظ امن” تھا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کانفرنس میں شریک امریکا، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے اعلیٰ عسکری حکام […]
جماعتِ اسلامی کا عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری سے نجات دلانے کے لیے عوامی کمیٹیاں تشکیل دینے کا اعلان

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جماعتِ اسلامی پاکستان عوام کو مہنگائی،بے روز گاری سے نجات دلانے کے لیے ملک میں عوامی کمیٹیاں بنا رہی ہے۔ عوامی کمیٹیاں ظلم و ناانصافی کے خلاف عوام کو متحد اور منظم کریں گی۔ لاہور میں تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم […]
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات خطرے میں، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈز کا الرٹ

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات میں مون سون بارشوں کے بعد محکمہ سیاحت نے 21 سے 29 جولائی تک سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ سیکریٹری سیاحت ڈاکٹر عبدالصمد نے نجی خبر رساں ادارے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکثر لوگ ایڈوائزری کو نظر انداز کرتے ہیں جبکہ حالیہ صورتحال خاص طور […]
پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بیٹے سمیت ن لیگ میں شامل

سابق صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان اپنے بیٹے نوابزادہ شہریار علی خان اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات ہوئی۔ […]
کاغان: جھیل سیف الملوک میں کلاؤڈ برسٹ سے پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

کاغان میں جھیل سیف الملوک کی جانب جانے والی سڑک پر کلاؤڈ برسٹ کے باعث اچانک بڑا تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں سڑک بند ہو گئی۔ واقعے کے فوری بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے امدادی کارروائیوں کی ہدایت جاری کی۔ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تمام پھنسے ہوئے […]
پاکستان امن پر یقین رکھتا ہے، امریکا سے معاہدہ چند دنوں میں طے پا سکتا ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے امریکا اور پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدے کو حتمی مرحلے کے قریب قرار دیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ ممکنہ طور پر چند دنوں میں طے پا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ […]
پنجاب میں مون سون کا پانچواں اسپیل، پیر سے جمعرات تک کہاں کہاں بارش ہوگی؟

پنجاب میں ایک اور مون سون اسپیل کی پیش گوئی کے ساتھ پیر سے دوبارہ بارشوں کا امکان ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اس سلسلے میں پانچواں الرٹ جاری کر دیا ہے، جس میں تمام متعلقہ حکام کو پیشگی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے […]
‘پاکستان امداد نہیں تجارت چاہتا ہے’، وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات میں کن امور پر بات ہوئی؟

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے واشنگٹن ڈی سی میں اپنے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، ٹیکنالوجی اور معدنیات سمیت دیگر اہم امور زیر بحث آئے۔ اس […]
غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات: پاکستان پرانی روایات سے کب آزاد ہوگا؟

یہ سال 2025 ہے، مگر پاکستان کے مختلف علاقوں میں اب بھی لڑکیوں کا زندہ دفن ہونا، بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل اور باپ کے ہاتھوں بیٹی کی زندگی کا خاتمہ، معاشرے کے “غیرت” کے اصولوں کے نام پر جاری ہے۔ یہ واقعات جدید وقت کے ساتھ ساتھ کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ […]
ہم کسی بلاک کا حصہ نہیں، پاکستان امریکا اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان سیاسی گروپنگ یا کسی اور بلاک کا حصہ نہیں ہے اور پاکستان امریکا اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے خطاب میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے […]