شوہر کے ہاتھوں ٹک ٹاکر قتل، لاش لوڈر رکشے پر اسپتال لائی گئی

گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہونے کے بعد پولیس نے ورثا کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے آے آر وائی نیوز کے مطابق سمیرا راجپوت شادی شدہ تھیں اور دو بچوں کی […]
راولپنڈی: غیرت کے نام پر ایک اور لڑکی قتل، آٹھ افراد گرفتار

راولپنڈی کے علاقے تھانہ پیرودھائی کی حدود میں غیرت کے نام پر لڑکی کے مبینہ قتل کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے عدالت سے مقتولہ سدرہ کی قبرکشائی کی اجازت حاصل کر لی ہے۔ عدالت میں علاقہ مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ نے قبرکشائی کے لیے فریقین کو نوٹس […]
ملک میں مہنگائی 4.07 فیصد بڑھ گئی،روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، سرکاری رپورٹ

وفاقی حکومت کے ماتحت ادارہ شماریات نے ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 4.07 فیصد بڑھ گئی جب کہ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں جہاں […]
وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس: ’فیلڈ مارشل کے خلاف مہم شدید دباؤ میں چلائی جارہی ہے‘

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی حاصل کی جس نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پوری دنیا پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور پیشہ وارانہ قابلیت کی معترف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں […]
عدالت یا جیل جائیں گے؟ حماد اظہر نے سرینڈر کردیا

لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے عدالت کے سامنے پیش ہونے اور ضمانت کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے سماء کے مطابق حماد اظہر نے اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور اب وکلاء کی ٹیم سے حتمی مشورے کے […]
عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے اور مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کیا جارہا ہے, چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ماڈل کریمنل کورٹس کے قیام کے لیے کام جاری ہے، عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے اور مصنوعی ذہانت کے اسمتعمال پر غور کیا جارہا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
حکومت نے بلوچستان مارچ لاہور میں روک دیا: ’منصورہ کا محاصرہ ختم کیا جائے‘

امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں صوبہ کے حقوق کے لیے لانگ مارچ کرنے والے قافلہ کو پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں روک لیا گیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری نے منصورہ ،جہاں لانگ مارچ کے شرکا قیام پزیر ہیں، کو گھیرے میں لے لیا ہے۔سیکرٹری جنرل امیر […]
ضمانت منسوخ ہے تو پکڑا کیوں نہیں؟ سپریم کوٹ نے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے قبل از گرفتاری ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری کے عمل میں تاخیر سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ ضمانت مسترد ہوتے ہی ملزم کی فوری گرفتاری ضروری ہے اور صرف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے سے گرفتاری نہیں روکی جا سکتی۔ یہ […]
حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان، وزیراعظم کے مشیر طارق […]
’عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر حملے‘، پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ سہیل رفیق نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں اور کہا ہے کہ انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ لاہور کینٹ کچہری میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے کی […]