نائب وزیراعظم سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے،امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات

Ishaq dar ny

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئےہیں اور انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی ہے۔ ان کا استقبال واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اور دیگر سینئر سفارتکاروں نے کیا۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت پر ہو […]

پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری: معیشت کی ریڑھ کی ہڈی یا ماضی کا خواب؟

Whatsapp image 2025 07 25 at 12.03.51 am

پاکستان کی معیشت کا وہ شعبہ جو کبھی ملک کے سب سے مضبوط ستون کے طور پر جانا جاتا تھا، آج اپنی  بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب فیصل آباد کی گلیوں میں پاور لومز کی آوازیں قومی ترقی کی علامت سمجھی جاتی تھیں، جب کراچی کی بندرگاہیں کپاس سے بھرے […]

افغان حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا

Afghan minister

افغانستان کی طالبان حکومت نے اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں بیرون ملک سے واپس آنے والے افغانوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تفصیل دی گئی ہے، جس میں تنظیم پر پروپیگنڈا اور افواہیں پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ […]

کراچی: پولیس اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

Karachi police

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد تھانے کے پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں سے رشوت وصولی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ ویڈیو میں اہلکاروں کو ناکے پر شہریوں کو روک کر اسلحہ کے زور پر ان کی جیبیں چیک کرتے اور پیسے لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ نجی نشریاتی […]

‘انسانی حقوق کی خلاف ورزی’: سینیٹ کا بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کی مذمت میں قرارداد منظور

Senate commettie

سینیٹ نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی، جس میں بلوچستان میں ایک جرگے کے حکم پر دن دیہاڑے ایک جوڑے کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی، جسے نام نہاد غیرت کے نام پر قتل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ قرارداد سینیٹر شیری رحمٰن نے پیش کی جس میں کہا […]

مستونگ:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر سمیت دو جوان شہید، تین دہشتگرد ہلاک

Ispr

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں  انڈین  پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق  رکھنے  والے دہشت گردوں کے خلاف  سکیورٹی  فورسز کے  آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک اور میجر  سمیت دو  جوان  شہید  ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن انڈین پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت […]

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان  کی ملاقات، ضم اضلاع کا تعلیمی کوٹہ بحال کرنے کا اعلان

Pm with fazul ar rehman

وزیراعظم پاکستان سے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین نے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے ضم اضلاع کے طلبہ کے لیے میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں کوٹہ بحال کرنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ وزیراعظم نے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے […]

ایئر عربیہ نے ملتان اور فیصل آباد کے لیے پروازوں میں اضافہ کر دیا

Air arabiya

ایئر عربیہ ابوظہبی، جو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت کی پہلی کم لاگت ایئر لائن ہے، نے پاکستان میں اپنی پروازوں کے دائرہ کار کو وسعت دیتے ہوئے فیصل آباد اور ملتان کے لیے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گنجائش میں اضافہ متحدہ […]

ایک تھال میں کھانے والے لڑنے لگے، اعظم سواتی نے شہباز گل کا کچا چٹھا کھول دیا

Azam swati

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے شہباز گل کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے اپنے گھر کی فروخت کے معاملات کی تفصیل پیش کی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز گل نے سب سے پہلے […]

پاکستان مذاکرات کے لیے تیار ہے، فیصلہ انڈیا کو کرنا ہے، دفترِ خارجہ

Foreign office spokesperson shafqat ali khan

دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تصفیہ طلب معاملات پر انڈیا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، اور اس سلسلے میں پاکستان کا مؤقف واضح ہے، اب فیصلہ انڈیا کو کرنا ہے کہ وہ اس پیشکش کا مثبت جواب دیتا ہے یا نہیں۔ […]