فلسطین کے عوام کو انصاف، آزادی اور خودمختار ریاست دی جائے، اسحاق ڈار

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب وقت آ چکا ہے کہ فلسطینی عوام کو وہ حقوق دیے جائیں، جو دہائیوں سے ان سے چھین لیے گئے ہیں۔ یہ حقوق انصاف، آزادی، وقار اور ایک خودمختار ریاست ہیں اور یہی راستہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کی ضمانت […]
پی ٹی آئی آئے پارلیمنٹ کے فارم پر بات چیت کرے، ہم تیار ہیں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جب کام پڑتا ہے تو بات چیت کے لیے جاتی ہے۔ پی ٹی آئی آئے پارلیمنٹ کے فارم پر بات چیت کرے، ہم تیار ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے آے آر وائی نیوز کے نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی […]
طلبہ اب اپنا نام، والد کا نام اور تاریخ پیدائش آن لائن درست کروا سکتے ہیں

تعلیم کے شعبے میں ڈیجیٹل نظام کی جانب ایک بڑے قدم کے طور پر، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) راولپنڈی نے طلبہ کے ذاتی کوائف میں اصلاح کے لیے نیا آن لائن نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اس نظام کے تحت طلبہ اب اپنے نام، والد کے نام اور تاریخ […]
لاہور بورڈ نے میٹرک 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کے اعلان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کمشنر لاہور ڈویژن اور چیئرمین بورڈ زید بن مقصود […]
محسن نقوی کا دورہ بنگلہ دیش، دونوں ممالک کا سفارتی، سرکاری پاسپورٹس کو ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ

پاکستانی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں، صدر ایشین کرکٹ کونسل کی حیثیت وہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ محسن نقوی نے بنگلہ دیشی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چودھری سے ڈھاکا میں ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے […]
پاکستانی سفیر نے سلامتی کونسل میں انڈیا کے بیانیے کو بے نقاب کر دیا

نیو یارک میں سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس کے دوران پاکستانی سفیر عثمان جدون نے انڈیا پر متعدد سنگین الزامات عائد کیے۔ پاکستانی سفیر نے کہا انڈین نمائندے نے اس اہم فورم کا غلط استعمال کیا ہے اور بے بنیاد الزامات لگا کر سلامتی کونسل کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے واضح انداز […]
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے مزید 11 ہلاکتیں، مجموعی اموات 234 ہو گئیں

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں منگل کے روز شدید مون سون بارشوں کے باعث مزید کم از کم 11 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد جون کے آخر سے اب تک ملک بھر میں اموات کی تعداد 234 ہو چکی ہے۔ یہ اعداد و شمار نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم […]
روپوشی سے ایوان بالا تک کا سفر، مفاہمت، جمہوریت کا حسن یا پھر سسٹم کی کمزوری؟

مراد سعید، ایک ایسا نام جو پچھلے کئی مہینوں سے خاموشی کی گرد میں لپٹا رہا، اچانک ایوان بالا میں نمودار ہوا تو جیسے سینیٹ کی فضا میں ایک دھماکہ سا ہو گیا۔ وہی مراد سعید، جس کے بارے میں کبھی یہ سوال اٹھایا جاتا رہا کہ وہ کہاں ہے، کہاں گیا، روپوش کیوں ہے، […]
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، دیگر پی ٹی آئی اراکین کو 10، 10 سال قید سنا دی گئی

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شیرپاؤ پل جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی جبکہ شاہ محمود قریشی، حمزہ عظیم سمیت 6 ملزمان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت […]
سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد اور سابق گورنر پنجاب و رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر انتقال کرگئے۔ میاں محمد اظہر طویل عرصے سے بیمار اور زیر علاج تھے اور لاہور میں اُن کا انتقال ہوا ہے۔ میاں محمد اظہر 2024 کے الیکشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 سے […]