سلامتی کونسل کے اہم اجلاسوں کی صدارت کے لیے وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے، کون کون سے اجلاس ہوں گے؟

Ishaq dar ny

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کے تحت ہونے والے اہم اجلاسوں میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان نے جولائی 2025 کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی ہے، جو کہ پاکستان کا آٹھواں موقع ہے کہ وہ بطور غیر مستقل رکن اس […]

بلوچستان میں قتل کیے گئے مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Sarfaraz bugti

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل ہونے والوں کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی تھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان میں پیش آنے والے واقعے کے بارے بتایا کہ واقعے میں جو بھی […]

  صحافی کا پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الٰہی سے چبھتا سوال: سیٹ کا ریٹ کیا ہے؟

Pesco seeks fir a

پشاور میں سینیٹ کی گیارہ خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا عمل جاری ہےجہاں 145 ارکان صوبائی اسمبلی جرگہ ہال میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔ انتخاب میں سات جنرل دو خواتین اور دو ٹیکنوکریٹس کی نشستیں شامل ہیں۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق ہوا جس کے مطابق حکومت کو چھ اور […]

سینیٹ الیکشن: پنجاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا

Election

سینیٹ الیکشن، پنجاب میں جنرل سیٹ مسلم لیگ ن کے راؤ عبدالکریم نے جیت لی، 368 میں 345 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ تین ووٹ مسترد کیے گئے۔ ن لیگ کے امیدوار نے 243 ووٹ حاصل کیے۔ اپوزیشن کے امیدوار عبدالستار نے 99 ووٹ حاصل کیے۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا وقت ختم […]

بلوچستان میں جوڑے کے قتل کی ویڈیو، مرکزی ملزم سمیت 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

Balochistan video

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواح میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم بشیر احمد سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں ساتکزئی قبیلے کے سربراہ شیرباز ساتکزئی، ان کے 4 بھائی اور 2 محافظ بھی شامل ہیں، واقعے کا مقدمہ ہنہ اوڑک تھانے میں ایس […]

عوام، تاجر اور سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج: ’حکومت کی ناکام پالیسیاں سڑکوں پر لے آئی‘

Whatsapp image 2025 07 20 at 23.18.10

پاکستان کی گلیوں سے لاہور، کراچی، اسلام آباد تک ایک ہی درد کی آواز بلند ہو رہی ہے، عوام، تاجر اور سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں اور سوال یہی ہے کہ کیا حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ پچھلے ہفتے زمینی حقائق نے ایک نئی تصویر بنائی ہے، جب تاجر فیاض مارکیٹ، راولپنڈی […]

پاکستانی  ایک سال میں 179 ارب روپے کی چائے پی  گئے

Tea

پاکستانیوں نے مالی سال 2024-25 کے دوران 179 ارب روپے سے زائد مالیت کی چائے پی، جو کہ پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 4.2 فیصد کم ہے، گزشتہ سال 259,000 میٹرک ٹن چائے درآمد کی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے مالی سال 2024-25 میں 629 […]

پاک فوج کی مالا کنڈ، قلات میں کارروائیاں، 13 انڈین حمایت یافتہ دہشتگرد مارنے کا دعویٰ

Ispr

خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں اور بلوچستان کے ضلع قلات میں  سیکیورٹی فورسز، پولیس، انسداد دہشت گردی محکمہ (سی ٹی ڈی)، نیم فوجی دستوں اور ضلعی انتظامیہ کی چار روزہ مشترکہ انٹیلیجنس بنیاد پر کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک اور آٹھ کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے […]

وزیرداخلہ محسن نقوی افغانستان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے

Mohsin naqvi

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے،کابل آمد پر افغانستان کے نائب وزیر داخلہ مولوی محمد نبی عمری نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر داخلہ کے ہمراہ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی و افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ محمد صادق اور سیکریٹری داخلہ خرم آغا بھی موجود […]

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے مظاہرے: ’حکومت عوام پر رحم کرے‘

protest

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف شہر شہر احتجاج، حکومت کی معاشی پالیسیوں کو مسترد کردیا، مطاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت عوام پر رحم کرے۔ لاہور میں پریس کلب کے باہر جماعت اسلامی نے ایک بڑے مظاہرہ کا اہتمام کیا، مظاہرے میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں […]