پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کا یوٹرن، سینیٹ الیکشن سے دستبردار نہ ہونےکا اعلان

سینیٹ انتخابات 2025 کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے فیصلے پر پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، خیبر پختونخوا سے پارٹی کے نظریاتی امیدواروں نے قیادت کی ہدایت ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے مشاورت کے بعد سینیٹ کے امیدواروں […]
وزیراعظم شہباز شریف سے معروف ڈیجیٹل کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر سرگرم کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے میں ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی اور میاں شہباز شریف نے طلحہ احمد کی ڈیجیٹل کامیابیوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے طلحہ احمد کو ان […]
رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025: پاکستانی طیاروں نے میدان مار لیا

پاکستان ایئر فورس کے طیاروں نے برطانیہ میں ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاک فضائیہ کے طیاروں سی ون تھرٹی ہرکولیس اور جے ایف 17 سی بلاک تھری نے ٹرافیاں جیت لیں۔ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو کا انعقاد برطانیہ میں کیا گیا جہاں پاکستان […]
ایف بی آر کے ’37 ڈبل اے اور 21 ایس‘ قوانین کے خلاف تاجروں کا ملک گیر احتجاج

ایف بی آر کے 37 ڈبل اے اور 21 ایس قوانین کے خلاف تاجروں نے لاہور میں تاجروں نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر مکمل اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔ مختلف مارکیٹوں اور تجارتی انجمنوں نے کاروبار بند رکھنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو واضح پیغام دیا ہے […]
کیا سانحہ سوات محکمہ سیاحت کی نااہلی تھی؟ انکوائری رپورٹ جاری

سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں محکمہ سیاحت اور ہوٹل انتظامیہ کی غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں محکمہ سیاحت کی سنگین غفلت اور کوتاہیوں کا تفصیلی ذکر شامل ہے۔ سانحے کے دن محکمہ سیاحت کا کوئی اہلکار موجود نہیں تھا۔ کلچر و ٹورازم اتھارٹی سیاحتی علاقوں میں ہوٹلوں […]
‘ہمیں روکا تو حالات خراب ہو سکتے ہیں’ مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف حافظ نعیم کا احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام باد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں مہنگائی، پیٹرول، گیس، بجلی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے عوام دشمن حکومتی پالیسیوں اور بے قابو مہنگائی کے پیش نظر کل ملک گیر احتجاج کا اعلان بھی کر دیا۔ […]
مون سون بارشوں میں 119 افراد جاں بحق، 1594 کو ریسکیو کیا گیا، سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز

سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے ڈی جی پی آر کانفرنس ہال میں مون سون اور فلڈ ریسکیو آپریشن کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 119 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 1594 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب […]
فری وائی فائی سروس کا دائرہ بڑھا دیا گیا، کون کون سے شہر شامل

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر فری وائی فائی سروس کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے اور لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کی تعداد 230 سے بڑھا کر 430 کر دی گئی ہے۔ سیف سٹی حکام نے بتایا ہے کہ یہ سروس پنجاب کے 11 اضلاع سے بڑھا کر اب 22 اضلاع میں […]
کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل، نو افراد گرفتار، مزید گرفتاریاں متوقع

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں میگا کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت کے بعد گرفتار افراد کی تعداد بڑھ کر نو ہو گئی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق اس اسکینڈل میں مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین اور نجی افراد شامل ہیں۔ ان افراد پر جعلی چیک، منی لانڈرنگ اور بے نامی […]
مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لیے ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لیے ضروری ہے۔ بیان انیس جولائی ہر سال یوم الحاق کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انیس جولائی انیس سو سینتالیس کو کشمیریوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔ اسلام […]