ماحولیاتی تبدیلی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، جامع منصوبہ بندی کرنا ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ کیا اور حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ حالیہ دنوں میں این ڈی ایم اے کا دوسرا دورہ کر رہے ہیں اور چکوال، لاہور […]
مون سون بارشیں، پاکستان میں اب تک کتنی اموات ہوچکی ہیں؟

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں شدید بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 60 سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ رواں مون سون سیزن میں ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 178 ہو چکی ہے اور 491 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی […]
ایرانی مزاحمت کی حمایت: ’یہ چین کا امریکی پالیسیوں کے خلاف چیلنج ہے‘

چین نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی طاقتوں کی “طاقت کی سیاست” کے خلاف ایرانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔ اس اعلان نے نہ صرف مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو مزید اجاگر کیا ہے بلکہ اس سے عالمی سیاست میں ایشیائی محور کی نئی سمت کی تصویر بھی سامنے آ […]
سیلابی صورتحال، ملک بھر میں الخدمت کے رضاکار پیش پیش

پاکستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں پیش پیش ہیں۔ راولپنڈی، چکوال، جہلم اور شیخوپورہ میں الخدمت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں انجام دے رہی ہیں۔ شیخوپورہ کے نواحی گاؤں سالار بھٹیاں میں رضاکار شدید بارش کے پانی میں […]
پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی میں سندھ پر قابض ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی سے سندھ پر قابض ہے اور صوبے کے عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔ لاہور میں منصورہ کے مرکزی تربیتی مرکز میں اندرونِ سندھ سے آئے ہوئے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے […]
مالاکنڈمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے مالاکنڈ کے تحصیل درگئی کے علاقے مہردئی میں خفیہ اطلاع پر مبنی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا، جبکہ ایک اور دہشت گرد، سید حبیب ولد سید مہران، جو مبینہ طور پر افغان نژاد ہے، کو […]
بشریٰ مانیکا کے صاحبزادے موسٰی مانیکا نے ملازم کو گولی مار دی، ملازم زخمی ہوگیا

پاکپتن میں خاور مانیکا کے ڈیرے پر بشریٰ بی بی مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی مبینہ فائرنگ سے 17 سالہ ملازم زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق موسیٰ مانیکا اور ملازم کے درمیان تکرار کے دوران طیش میں آ کر موسیٰ مانیکا نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں علی بہادر نامی نوجوان […]
کیا امریکی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے؟

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورہ پاکستان سے متعلق خبروں پر لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے “رائٹرز” سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس صدر ٹرمپ کے پاکستان کے دورے کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی […]
بچوں سے زیادتی کا ایک اور ملزم پولیس حراست میں مبینہ کراس فائرنگ سے ہلاک

راولپنڈی پولیس نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) ٹیم کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں ایک سفاک قاتل عاطف مبینہ کراس فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، جس نے نومبر 2024 میں روات کے علاقے سے 3 سالہ بچے کو اغواء کرنے اور زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزم عاطف […]
دریاؤں پر زیریں ممالک کا بھی پورا حق ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ انڈیا ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، دریاؤں پر زیریں ممالک کا بھی پورا حق ہے۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ دریاؤں پر زیریں ممالک کا بھی پورا حق ہے، اگر انڈیا […]