لاہور: 20 جولائی کے بعد مون سون کی نئی لہر متوقع، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ 20 جولائی کے بعد لاہور میں مون سون کی نئی لہر داخل ہوگی، جوکہ وسیع پیمانے پر اور مسلسل بارشیں لاسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر اختر محمود نے کہا ہے کہ ہواؤں کے سازگار رخ کے باعث آئندہ ایک سے دو روز تک بارش […]
خشک سالی کے شکار گاؤں میں کسان نے خود ڈیم بنا کر پانی کا مسئلہ حل کر دیا

پنجاب کے ضلع چکوال کے علاقے بخاری کلاں میں ایک کسان نے ذاتی خرچ پر چھوٹا ڈیم تعمیر کر کے سال بھر کے لیے گاؤں کے مکینوں کو پانی فراہم کرنا شروع کر دیا، جس سے نہ صرف علاقے میں زیر زمین پانی کی سطح بہتر ہونے لگی ہے بلکہ مقامی زراعت اور مویشی پالنے […]
بارش کی وجہ سے لوگوں کو تکلیف ہوئی معذرت خواہ ہیں، وزیرِاعلیٰ سندھ

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بارش کی وجہ سے لوگوں کو تکلیف ہوئی، معذرت خواہ ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی کے سبب پنجاب میں بھی شدید بارشیں ہورہی ہیں۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حیدر آباد میں بارش کے بعد مشکلات زیادہ […]
پاک فضائیہ کے جدید لڑاکا طیارے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گئے

پاکستان ایئر فورس کا ایک دستہ جدید ترین JF-17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں اور C-130 ہرکیولیز ٹرانسپورٹ طیارے کے ہمراہ برطانیہ کے رائل ایئر فورس بیس فیئرفورڈ پہنچ گیا ہے، جہاں وہ دنیا کے سب سے بڑے عسکری ایئر شو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں شرکت کرے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ […]
ترقی پذیر ممالک کی مالی مدد میں اضافہ کیا جائے، پاکستان

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کے بحران کا سامنا کرنے والے ترقی پذیر ممالک کے لیے مالی گنجائش میں اضافہ ناگزیر ہے تاکہ وہ اپنی توانائی کی ضروریات پوری کر سکیں۔ اقوام متحدہ میں ایس ڈی جی سیون توانائی کی پیشرفت کی […]
تیز بارشوں سے سیلابی صورتحال ، متعدد علاقے ڈوب گئے، 63 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق جبکہ 290 زخمی ہو چکے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق رواں سال مون سون بارشوں کے باعث صوبے […]
موسمیاتی تبدیلی اور تباہ کن بارشیں، قدرتی آفات یا ہمارا قصور؟

موسمیاتی تبدیلی ایک سائنسی، ماحولیاتی اور انسانی مسئلہ ہے جو زمین کے قدرتی موسمی نظام میں طویل المدتی تبدیلیوں کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ صرف درجہ حرارت کے بڑھنے کا نام نہیں، بلکہ اس میں موسموں کی شدت، درجہ حرارت، بارشوں کے انداز، سمندری سطح کی بلندی، گلیشیئرز کے پگھلنےاور قدرتی آفات کے امکانات میں […]
علیمہ خان کو ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں کے الزام میں نوٹس جاری

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے )لاہور زون کی جانب سے علیمہ خان کو ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں کے الزام میں نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ علیمہ خان کو 17 جولائی کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر این سی سی آئی اے کے دفتر گلبرگ-II، […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر شہید ، تین دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں میجر سید رب نواز طارق نے جام شہادت نوش کیا۔ آی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، فورسز […]
سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ کی پیپلز پارٹی کو خیرباد، سیاست چھوڑنے کا اعلان

سینئر سیاستدان اور سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے سیاست سے ریٹائرمنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ عبدالقادر بلوچ وفاقی وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور طویل عرصے تک پیپلز پارٹی سے وابستہ رہے،انہوں نے کہا کہ وہ اب کسی بھی […]