فیڈرل بورڈ کا میٹرک کے نتائج 16 جولائی کو جاری کرنے کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن رواں سال کے پہلے سالانہ امتحانات برائے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ I اور II یعنی نویں اور دسویں جماعت کے نتائج بدھ، 16 جولائی 2025 کو دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر جاری کرے گا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر […]
غزہ میں اسرائیلی مظالم پر شدید تشویش ہے، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا چاہیے: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم پر شدید تشویش ہے اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ اس پر فوری طور پر مؤثر کردار ادا کرے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ […]
قیدی یا شاہی مہمان، اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو کون کون سی سہولیات دی جارہی ہیں؟

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو غیر معمولی سہولیات دی جا رہی ہیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق عمران خان نے جیل میں رہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر 413 مرتبہ پیغامات جاری کیے، جب کہ انہیں جیل میں مکمل خوراک، ذاتی باورچی، مشینی […]
لاہور: باغ پولیس کی کارروائی، فیک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فیک آئی ڈیز بناکر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان باغ پولیس کے مطابق ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سیاب احمد عباسی کی زیر نگرانی باغ پولیس کی میڈیا مانیٹرنگ جاری ہے، محرم الحرام […]
معطل ارکان بھی ووٹ ڈالیں گے، اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے سینیٹ انتخابات 2025 سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے نئے سیشن ہال میں سینیٹ کی نشستوں کے لیے ووٹنگ 21 جولائی بروز پیر کو منعقد ہو گی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ رول 210 کے تحت […]
خیبر پختونخوا اسمبلی: مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ، کس پارٹی کو کتنی نشستیں ملیں؟

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ اس فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کو ایک اضافی نشست مل گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی […]
ریحام خان کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان، کیا نئی طاقت بن کر ابھریں گی؟

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے، جس کا نام ’پاکستان ریپبلک پارٹی‘ ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ریپبلک پارٹی عوام کی آواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی اور […]
جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی، الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مظفر گڑھ سے منتخب رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے اسپیکر کی طرف سے ریفرنس منظور کیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے تحت جمشید دستی کی تعلیمی اسناد کو جعلی قرار دیا گیا اور اس بنا پر انہیں […]
پنجاب حکومت کا نیا اقدام: پیرا فورس کس حد تک مؤثر ہوگی؟

پنجاب میں ایک نئی انتظامی پیش رفت کے طور پر پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ جس کا مقصد صوبے میں ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، زمینوں پر قبضے اور بعض دیگر سماجی و قانونی مسائل کے خلاف ایک مربوط اور موثر نظام متعارف کروانا ہے۔ اس فورس […]
صوبائی حکومت کی نئی پہچان یا تقسیم کا نشان، سندھ میں اجرک نمبر پلیٹ کا معاملہ کیا ہے؟

سندھ حکومت کی جانب سے 2020 میں گاڑیوں کی شناخت اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے “اجرک ڈیزائن” کی نئی نمبر پلیٹس متعارف کرائی گئی تھیں، جنہیں 2025 سے باضابطہ طور پر مرحلہ وار جاری کیا جا رہا ہے۔ ان پلیٹس میں 5 جدید سکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں، جن میں آر ایف […]