حکومت اور شوگر ملز مالکان میں معاملات طے، چینی کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

Sugar price

حکومت اور ملز مالکان میں چینی کی قیمت پر ایک عرصے سے تنازع چلا آرہا تھا، جس کے باعث مارکیٹ میں فی کلو قیمت 200 روپے ہوچکی ہے۔ وزارتِ غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقررکردی گئی ہے۔ صوبائی حکومتیں فیصلے کی روشنی میں عوام کو سستی […]

کاشف سعید شیخ کی آئی جی سندھ سے ملاقات : ’سندھ حکومت نے ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا‘

Kashif saeed

جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ کی قیادت میں وفد نے آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن سے سی پی او آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے سندھ، خصوصاً لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں امن و امان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ سندھ حکومت […]

’اسے پولیس نہ سمجھا جائے‘ وفاقی حکومت نے نئی کانسٹیبلری فورس کی وضاحت کردی

Newly transformed federal constabulary

وفاقی حکومت نے واضح کیا ہے کہ نو تشکیل شدہ فیڈرل کا نسٹیبلری کو وفاقی پولیس کے طور پر نہ لیا جائے۔ حکومت کے مطابق یہ اقدام صرف فورس کے ڈھانچے میں اصلاحات کے لیے کیا گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ایف سی کمانڈنٹ ریاض نذیر گرا کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

تہران سہ فریقی کانفرنس: ‘عراق اور ایران جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے نیا طریقہ کار متعارف’

Mohsin naqvi

عراق جانے والے پاکستانی زائرین سے متعلق نئے طریقہ کار پر عملدرآمد کے لیے ایران کے دارالحکومت تہران میں سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان، ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کی سہ ملکی کانفرنس میں ایران اور عراق جانے والے زائرین کی سہولت کے لیے ہر ممکن اقدام پر اتفاق کیا گیا۔ […]

نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ خوری’ پیپلزپارٹی سرکار کے خلاف جماعت اسلامی کی بائک ریلی’

Karachi

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کو اجراک تھیم والے نئے ڈیزائن سے تبدیل کرنے اور ٹریفک پولیس کو عام شہریوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے اختیارات دینے کے حکومتی اقدام کے خلاف جماعت اسلامی کے جانب سے ریلی نکالی گئی ۔ اس ریلی  میں سینکڑوں موٹر سائیکل سواروں نے شرکت کی اور پی پی پی […]

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات کی پروفیسرز کے ساتھ بدتمیزی معمول بن گیا

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی ایڈیشنل کنٹرولر کے خلاف اساتذہ سراپا احتجاج، کو شکایت

جامعہ کہ اساتذہ کی طرف سے ان کے خلاف ‘ورک پلیس ہراسمنٹ’ اور ‘گریوینس کمیٹی’ میں درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سمیرا صدف اپنے دفتر میں آنے والے جامعہ کہ سنئیر اساتذہ کہ ساتھ نامناسب رویے اور بدتمیزی سے پیش آتی ہیں۔ اساتذہ نے الزام عائد کیا […]

  تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی میں ملوث گروہ بے نقاب، خواتین سمیت متعدد گرفتار

Anf foils inter provincial drug smuggling bid; recovers 180 kg charras

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف نو کارروائیوں کے دوران 65.278 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لیں جن کی مالیت تقریباً 98 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ اے این ایف ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کے مطابق ان کارروائیوں میں تعلیمی اداروں کو منشیات کی فراہمی میں ملوث افراد […]

پنجاب میں ’پیرا‘ لانچ: صوبے میں میری آنکھ بنے گا، مریم نواز

سال چور چور کا راگ الاپنے والے کوئی ثبوت نہیں دے سکے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے کے ہر ضلع میں پیرا فورس تعینات کی جائے گی تاکہ جرائم اور ہراسانی کے واقعات کی روک تھام ممکن ہو۔   ان کا کہنا تھا کہ پیرا فورس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہا ہے اور اس کا […]

ملک بھر میں بارش، ایسا موسم کب تک رہے گا؟

Rain ends dry spell, improves air quality in lahore

اسلام آباد اور راولپنڈی میں اتوار کو ہونے والی شدید بارش سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے اور راول ڈیم اور خانپور ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش شام پانچ بج کر 50 منٹ پر شروع ہوئی جو ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ […]

ساہیوال میں ماں کی دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی

Abbtakk on x

ساہیوال میں ریلوے پھاٹک کے قریب خودکشی کرنے والی خاتون اور اس کے دونوں کمسن بچوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام اقراء تھا جس کی عمر تقریباً 30 برس تھی۔ اقراء نے اپنے تین سالہ بیٹے معاذ اور ایک سالہ بیٹے عمار کے ساتھ ریلوے […]