ایک کروڑ روپے اور 80 تولہ سونا چوری کرنے کرنے والے سابقہ ڈرائیور کو پولیس نے کیسے گرفتار کیا؟

فیصل ٹاؤن میں عیدالاضحیٰ کے روز پیش آنے والی کروڑوں روپے مالیت کی ڈکیتی کی واردات کا ماسٹر مائنڈ سابقہ ڈرائیور نکلا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ضلع اوکاڑہ سے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے فیصل ٹاؤن تھانے کی پولیس ٹیم نے ایس ایچ او کی قیادت میں […]
تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام میں شاندار کردار ادا کیا، شہباز شریف

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی محنت سے ملک اب ٹیک آف کی پوزیشن میں آگیا ہے، تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام میں شاندار کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معیشت میں استحکام کے مثبت اشاریے سامنے آئے […]
بلاول، حنا ربانی کھر کی میڈیا سے گفتگو: ’دنیا کے پاس پاکستان کو سننے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا‘

پاکستان کا پارلیمانی سفارتی وفد سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں مختلف ممالک کے دورے پر ہے، بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر پر قائم ہے۔ سابق وزرا خارجہ بلاول بھٹو اور حنا ربانی کھر نے لندن میں سفارتی دورے کے دوران عالمی برادری کو باور کرایا ہے […]
امن ابھی نہیں ہوا، پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

سابق وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ سیزفائر تو ضرور ہوئی ہے، لیکن امن ابھی تک حاصل نہیں ہوا، پانی پاکستان کی ناگزیر ضرورت ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے […]
خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے 700 ارب روپے پر شب خون مارا ہے، گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے لیے وعدہ کیے گئے، 700 ارب روپے پر صوبائی حکومت نے شب خون مارا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی خان میں محسود جرگے کی جانب سے منعقدہ تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں منگل، بدھ اور جمعرات کے دوران موسم مزید گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور منگل، بدھ اور جمعرات کے دوران موسم مزید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں ہیٹ ویو کی شدت کے پیشِ نظر شہریوں کو ہدایت کی گئی […]
حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعویٰ جھوٹا ہے، پی ٹی آئی

سینئر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں 2022 کے مقابلے میں 50 سے 100 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے، حکومت کس بنیاد پر مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کر رہی ہے؟ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد […]
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 500 فیصد نہیں، کم از کم 50 فیصد اضافہ کیا جائے، پیپلز پارٹی

مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و سینٹرل انچارج لیبر ونگ چوہدری منظور نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 500 فیصد نہیں کم از کم 50 فیصد اضافہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری منظور کا کہنا تھا کہ ورلڈ بینک کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان […]
پاکستان اکنامک سروے 2024-25 ملک میں اسکولز، اساتذہ اور طلبا کی صورتحال کیا رہی؟

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اکنامک سروے 2024-25 میں ملک کے تعلیمی شعبے کی صورتحال پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے، بالخصوص لڑکیاں سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 38 […]
پاکستان اکنامک سروے 2024‑25: آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں کیا اچھا کیا برا ہوا؟

پاکستان اکنامک سروے 2024-25 میں آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے کی کارکردگی کو مجموعی طور پر مثبت قرار دیا گیا ہے، جہاں ایک طرف برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا، وہیں کئی ریفارمز اور ڈیجیٹل اقدامات نے شعبے کو استحکام دیا۔ مالی سال 2025 کی پہلی 9 ماہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا […]