پاکستان میں کاروں کی فروخت میں اضافہ، جنوری 2025 میں اڑھائی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان کی کاروں کی فروخت میں جنوری 2025 میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا گیا، جو کہ سالانہ 61 فیصد بڑھ کر تقریبا ایک لاکھ 40 ہزار یونٹس تک پہنچ گئی، جو کہ 2022 کے بعد بلند ترین سطح ہے ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق،ماہانہ کاروں کی فروخت 17 ہزار 10یونٹس تک پہنچ گئی، […]