سٹار لنک کی سروسز نومبر یا دسمبر تک پاکستان میں شروع ہو جائیں گی، وزیر آئی ٹی کا دعویٰ

وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کمیونیکیشن شازہ فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ سٹار لنک، سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس نومبر یا دسمبر تک پاکستان میں شروع ہونے والی ہے۔ شازہ فاطمہ نے یہ اپ ڈیٹ امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام کے […]
‘انسان اور اے آئی میں فرق کرنا مشکل’ نئی تحقیق کیا بتا رہی ہے؟

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کی ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جدید اے آئی ماڈل جیسے جی پی ٹی 4۔5 اب اتنے موثر انداز میں بات چیت کرتے ہیں کہ وہ 73 فیصد انسانوں کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ اس مطالعے میں محققین نے تین فریقی ٹیورنگ ٹیسٹ استعمال کیا، جس […]
‘آسمان سے گِرا کھجور میں اٹکا’ زمین کے بعد اب سیارچہ چاند سے ٹکرا سکتا ہے

ناسا کے سائنسدانوں کے تازہ ترین مشاہدات کے مطابق، ایک سیارچہ جو کبھی زمین سے ٹکرا سکتا تھا، اب اس کے بجائے چاند سے ٹکرانے کے امکانات ہیں۔ اس سیارچے وائی آر کو گزشتہ سال دریافت کیا گیا تھا اور ابتدائی طور پر اس کے بارے میں خدشات ظاہر کیے گئے تھے کہ یہ 2032 میں […]
کیریئر کی پہلی سیڑھی، انٹرنشپ اب چند کلکس کی دوری پر

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ دس سالوں کی نسبت ڈیڑھ فیصد سے بڑھ کر سات فیصد پر پہنچ گئی ہے جو بھارت اور بنگلہ دیشن سے بھی زیادہ ہے ۔بے روزگاری کو ختم کرنے کے لیے سالانہ 15 لاکھ نئی نوکریوں کی ضرورت ہے لیکن ملک کی آبادی میں سالانہ 50 لاکھ افراد […]
مصنوعی ذہانت اور سوشل میڈیا کا انضمام، xAI نے X خرید لیا

معروف بزنس ٹائیکون ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی xAI نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (جو پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا) کو خرید لیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے دی نیشن کے مطابق یہ اعلان جمعہ کے روز خود ایلون مسک نے ایکس پر کیا کہ […]
ڈیجیٹل دور کا نیا ‘ڈبل شاہ،’ ٹریثر این ایف ٹی کیا چیز ہے؟

پاکستان میں ایک نئی ڈیجیٹل اسکیم Treasure NFT تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، جسے ماہرین ایک جدید پونزی اسکیم قرار دے رہے ہیں، اس اسکیم میں لوگ رقم جمع کرواتے ہیں اور مزید افراد کو شامل کرنے پر کمیشن حاصل کرتے ہیں۔ جوں جوں نیٹ ورک بڑھتا جاتا ہے، ابتدائی سرمایہ کاروں کو منافع […]
اضافی بجلی کو کرپٹو مائننگ کے لیے استعمال کرنے کا مشورہ

پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کے پہلے اجلاس میں بٹ کوائن مائننگ کے لیے اضافی بجلی کے مؤثر استعمال کی تجویز پیش کر دی گئی۔ پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام 15 مارچ کو عمل میں آیا، جس کا مقصد کرپٹو اور بلاک چین ٹیکنالوجیز کو مالیاتی نظام میں ضم کرنا اور اس شعبے […]
اسٹار لنک کو این او سی جاری، کمپنی پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرے گی

ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو این او سی جاری کیے جانے کے بعد پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہے۔ اسٹار لنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ نے اسٹار لنک کو این او […]
پنجاب حکومت نے مفت وائی فائی سروس کو جدید ٹیکنالوجی سے اپ گریڈ کردیا

پنجاب حکومت نے اپنی مفت وائی فائی سروس کو مزید جدید اور تیز تر بنانے کے لیے ایک اقدم اٹھایا ہے۔ اس سروس میں اب جدید ترین Wi-Fi 6 ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا جو صارفین کو پہلے سے زیادہ تیز اور مستحکم انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرے گی۔ یہ تبدیلی نہ صرف لاہور […]
مفت فائل کنورٹرز ڈیٹا چوری اور وائرس پھیلا سکتے ہیں’ ایف بی آئی’

آج کل، مفت آن لائن فائل کنورٹرز ایک عام سہولت بن چکے ہیں جن کا استعمال لوگ مختلف فائل فارمیٹس جیسے M4A سے MP3 تبدیل کرنے یا .doc کو .pdf میں تبدیل کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ تاہم، اب ایف بی آئی نے ان مفید نظر آنے والے ٹولز کے بارے میں ایک اہم انتباہ […]