پاکستان میں ای کامرس اور فری لانسنگ کا بڑھتا رجحان کیا تبدیلی لائے گا؟

پاکستان میں ای کامرس اور فری لانسنگ کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ پچھلے چند برسوں میں ڈیجیٹل مارکیٹ میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، اور لاکھوں پاکستانی نوجوان اس شعبے سے وابستہ ہو چکے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی، سوشل میڈیا اور آن لائن پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے کاروبار کے روایتی […]
رات کی تاریکی میں اچانک روشنی پھیل گئی، ویڈیو میں لمحہ قید

کراچی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات 2 بج کر 43 منٹ پر شہاب ثاقب کو گزرتے دیکھا گیا اور اس نظارے کو شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا، جس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پھر وائرل ہو گئی۔ نظام شمسی میں مریخ اور مشتری کے مدار کے درمیان چکر […]
چین نے جگر کے کینسر کی پیش گوئی کرنے والا اے آئی ٹول تیار کرلیا

چینی سائنسدانوں نے جگر کے کینسر کی دوبارہ ظاہری کی پیش گوئی کرنے والا جدید ترین اے آئی ٹول تیار کر لیا ہے جس کی درستگی کا تناسب 82.2 فیصد ہے۔ یہ انکشاف حال ہی میں ‘نیچر’ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں کیا گیا ہے۔ جگر کا کینسر دنیا بھر میں کینسر […]
صارفین کے لیے خوشخبری: فیس بک نے پیسے کمانے کا آسان طریقہ بتا دیا

کمپنی کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین فیس بک پر پبلک اسٹوریز ویوز سے بھی پیسے کما سکیں گے۔ پیسے کمانے کا یہ نیا آپشن عالمی سطح پر ان کریٹیرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے جو فیس بک کانٹینٹ مونیٹائزیشن پروگرام کا حصہ ہیں۔ اس نئے […]
پھنسے ہوئے خلابازوں کی واپسی کب ممکن؟ ناسا کی جانب سے نئے خلاباز روانہ

ناسا اور اسپیس ایکس نے جمعہ کے روز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے ایک طویل انتظار کے بعد عملے کو روانہ کیا، جس سے امریکی خلاباز بوچ ولمور اور سنی ولیمز کی زمین پر واپسی کا دروازہ کھل گیا۔ ولمور اور ولیمز نو ماہ سے مداری لیب میں موجود تھے اور ان کی واپسی […]
ڈبہ اسکیم : ایک فون کال اور سب کچھ ختم

ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی دنیا میں کئی ایسی فلمیں اور سیریز تیار کی گئی ہیں، جن میں آن لائن فراڈ اور کال سینٹر کے ذریعے سے لوگوں کے بینک اکاؤنٹ اور دیگر معلومات اسپوف کالز کے ذریعے حاصل کر کے ان کے اکاؤنٹ خالی کیے جاتے ہیں، کمال بات یہ ہے کہ وہاں […]
پاکستان میں کرپٹو انقلاب، وفاقی حکومت نے ’پاکستان کرپٹو کونسل‘ قائم کر دی

پاکستان میں کرپٹو کرنسی اور بلاک چین ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا گیا، وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں ’پاکستان کرپٹو کونسل‘ قائم کر دی، جو مؤثر پالیسی سازی، جدیدیت کے فروغ اور محفوظ مالیاتی نظام کے قیام میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ نجی نشریاتی […]
ٹیسلا کی قدر میں 45 فیصد کمی، ایلون مسک کی کمپنی بحران کا شکار کیوں؟

ٹیسلا کے اسٹاک کی قیمت تین ماہ میں تقریباً نصف رہ گئی ہے۔ اس کے باوجود، سرمایہ کار اب بھی اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ آیا ایلون مسک کی الیکٹرک وہیکل کمپنی اب بھی زیادہ قیمت پر چل رہی ہے۔ کمپنی کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 دسمبر کو اپنی بلند ترین سطح 15کھرب […]
فورڈ نے الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کو بیٹری چارج نہ کرنے کی ہدایت کر دی

فورڈ نے اپنی مقبول کُوگا پلگ اِن ہائبرڈ فیملی کار کے لیے حفاظتی ری کال جاری کی ہے، کیونکہ بیٹری کے شارٹ سرکٹ ہونے کا خدشہ پایا گیا ہے۔ تاہم، کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ممکنہ مسئلے کے حل کے لیے فی الحال کوئی درستگی دستیاب نہیں ہے۔ عالمی خبر ارساں ادارے رائٹرز کے […]
ٹرمپ کی جانب سے انسانی جان بچانے کی تحقیق روکنے کے خلاف سائنسدان سڑکوں پر

ٹرمپ حکومت کی جانب سے انسانی جان بچانے کی تحقیق روکنے اور تحقیقاتی فنڈز میں کٹوتیوں کے خلاف سائنسدانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر آگئی۔ اس کے علاوہ انتظامیہ عالمی ادارۂ صحت اور پیرس موسمیاتی معاہدے سے دستبردار ہوئی جبکہ صحت اور موسمیاتی تحقیق پر کام کرنے والے سینکڑوں وفاقی کارکنوں کو برطرف کرنے کی […]