“سٹارلنک” کی پاکستان میں سروسز تاخیر کا شکار کیوں؟

پاکستانی شہری ایک طرف سست رفتار انٹرنیٹ کے مسائل سے دوچار ہیں تو دوسری طرف پاکستانی حکومت، امریکی انٹرنیٹ کمپنی “سٹار لنک” کو لائسنس دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔ “سٹار لنک” کمپنی دنیا بھر میں فائبر آپٹک کے بغیر برق رفتار انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے پہچان رکھتی ہے جبکہ اس کے مالک دنیا […]
فیس بک لائیو میں تہلکہ خیز فیچر متعارف

سوشل میڈیا جائنٹ میٹا نے فیس بک لائیو کے لیے تہلکہ خیز فیچر متعارف کروا دیا ہے جس سے اب لائیو فیس بک ویڈیوز زیادہ سے زیادہ 30 روز کے لیے دستیاب ہوں گی۔ اس کے بعد خودکار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جائیں گی، میٹا نے اس اپ ڈیٹ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ […]
ڈیجیٹل دور میں کتابی مطالعے کی عادت کیسے بحال کی جائے؟

حالیہ برسوں میں سائنس کے میدان میں انقلاب آیا ہے، جس نے دنیا کو ایک گلوبل ویلیج بنا کر رکھ دیا ہے۔ نت نئی ایجاد نے ہماری زندگیوں کو یکسر بدل دیا ہے، اسمارٹ فونز، سوشل میڈیا، اور آن لائن تفریحی ذرائع کی بھرمار نے مطالعے کی روایتی عادت کو متاثر کیا ہے۔ ماضی میں […]
میٹا نے واٹس ایپ میں چیٹ تھیمز اور نئے وال پیپرز متعارف کرا دیے

واٹس اپ کی سروسز کو صارفین کے لیے مزید پر کشش بنانے کے لیے میٹا نے رنگا رنگ چیٹ تھیمز اور نئے وال پیپرز کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ تھیمز کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے یہ وہ […]
2032 میں سیارچہ زمین سے ٹکرانے کے امکانات بڑھ گئے، کیا ہم بچ پائیں گے؟ ماہرین کا انتباہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا کے مطابق زمین کی جانب تیزی سے بڑھنے والا ایک سیارچہ ممکنہ طور پر 22 دسمبر 2032 کو زمین سے ٹکرا سکتا ہے، جس کے ٹکرانے کے امکانات 2.1 فیصد ہیں، جبکہ 97.9 فیصد امکان ہے کہ یہ زمین کے قریب سے گزر جائے گا۔ تاہم، اگر یہ سیارچہ زمین […]
اسمارٹ فونز کا دور ختم اب اسمارٹ گلاسز کی باری ہے، مارک زکر برگ

اسمارٹ فون کوجدید دور کی حیر انگیز ایجاد تصور کیا جاتا ہے ،جبکہ توقع کی جا رہی ہے کہ اس حیرت انگیز ایجادکا دور ختم ہونے والا ہے اور اس کی جگہ ‘سمارٹ گلاسز’ بنیادی کمپیوٹنگ پلیٹ فارم کے طور پر لے جائیں گے۔ میٹاکے سی ای او مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے جو […]
پاکستان میں کاروں کی فروخت میں اضافہ، جنوری 2025 میں اڑھائی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان کی کاروں کی فروخت میں جنوری 2025 میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا گیا، جو کہ سالانہ 61 فیصد بڑھ کر تقریبا ایک لاکھ 40 ہزار یونٹس تک پہنچ گئی، جو کہ 2022 کے بعد بلند ترین سطح ہے ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق،ماہانہ کاروں کی فروخت 17 ہزار 10یونٹس تک پہنچ گئی، […]
دولت سمیٹنے کی دوڑ، ایلن مسک اور آلٹ مین آمنے سامنے

ایلن مسک کی زیر قیادت سرمایہ کاروں کے ایک کنسورشیم نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کو خریدنے کے لیے 97.4 ارب ڈالر کی پیشکش کی ہے جبکہ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سیم آلٹ نے ایلن مسک سے ’ایکس‘ خریدنے کی پیش کش کردی۔ یہ پیش کش اوپن […]
کراچی کی 16 سالہ لڑکی نے سندھی زبان میں کیلکولیٹر تخلیق کر کے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

پاکستان کے شہر کراچی کی ایک 16 سالہ طالبہ نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ مہروسے نام کی اس ذہین لڑکی نے صرف تین دنوں میں سندھ کی پہلی سندھی زبان میں کیلکولیٹر تیار کر کے ایسا کام کیا ہے جس نے ہر زبان کے حامل کاروباری افراد کو اپنی روزمرہ کی […]
چین کی کمپنی ‘ڈیپ سیک’ کے AI چیٹ بوٹ پر متعدد ممالک نے پابندیاں عائد کر دیں

دنیا بھر میں ایک نیا مسئلہ سر اٹھا رہا ہے اور اس بار چین کی مصنوعی ذہانت (AI) کی کمپنی ‘ڈیپ سیک’ اس کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور تائیوان جیسے ممالک نے اپنے سرکاری اداروں میں ڈیپ سیک کے نئے AI چیٹ بوٹ پروگرام تک رسائی پر […]