موبائل فون کا لیب سے جیب تک کا سفر

 دنیا میں ٹیکنالوجی کے تیز رفتار سفر کا رخ مریخ، مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کی جانب ہے اور کئی ترقی یافتہ ممالک اس حوالے سے بڑی چھلانگیں لگا رہے ہیں۔  اسمارٹ فون کی ایجاد بھی ان ہی حیرت نگیز ایجادات میں سے ایک ہے جو کہ  دور حاضر میں ایک محو حیرت ٹیکنالوجی ہے۔ اب […]

جناح انٹارکٹک اسٹیشن: مفادات کے تحفظ کا انوکھا پلیٹ فارم، کیا پاکستان اسے دوبارہ فعال کر پائے گا؟

Jinnah antarctic station..

روزِ اؤل سے انسان قدرت کے کرشموں کو اپنی عقل سے کھوجتا آیا ہے۔ انسان کی سوچنے اور نئے طریقے دریافت کرنے کی صلاحیت اسے اس قابل بناتی ہے کہ وہ زمین و آسمان کی تہوں میں چھپے قدرت کے رازوں کو دریافت کر سکے۔ کائنات کے پوشیدہ پہلوؤں سے روشنائی کا سفر آج بھی […]

مارک زکر برگ کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو 2025 میں نئی انتہاؤں تک لے جانے کا اعلان

Mark-zukerburg

مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ 2025 میں میٹا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) منصوبے پر 60 سے 65 ارب ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ یہ سال مصنوعی ذہانت (AI) کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ […]

ایف آئی اے کریک ڈاؤن، انٹرنیشنل ایکٹیو سمز کے ذریعے مجرمانہ سرگرمیاں کرنے والا گینگ گرفتار

Fia11

انٹرنیشنل ایکٹیو سمز کے ذریعےلوگوں کو بلیک میل اور فراڈ کرنے کا رحجان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے آئے روز ایک نئی خبر سننے کو ملتی ہے کہ فلاں بندے کے ساتھ فارڈ یا سکیم ہو گیا، اس طرح کےفراڈ میں زیادہ تر وہ لوگ شکار ہوتے ہیں جو رواں دور میں ہونے والے سائبر […]

واٹس ایپ صارفین کے لیے ’میٹا‘ نیا فیچر لے آیا،یہ کیسی تبدیلی ہے؟

Meta

میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جو یقیناً آپ کی آن لائن دنیا کو بدل کر رکھ دے گا۔ میٹا کا کہنا ہے کہ بہت جلد آپ اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ‘اکاؤنٹس سینٹر’ میں شامل کر […]

آن لائن تعلیم: ٹیکنالوجی نے سیکھنے کو کیسے بدلا؟

Students using technology

اگر آپ اپنے گھر میں بیٹھے پوری دنیا کی خبروں کو سن سکتے ہیں، دنیا کے کسی بھی ملک میں بیٹھے اپنے دوست سے بات کر رہے ہیں تو آپ ڈیجیٹل دنیا میں جی رہے ہیں۔ زیادہ دور کی بات نہیں جب ٹیکنالوجی ہماری زندگیوں کا حصہ نہیں بنی تھی لیکن جب سے ٹیکنالوجی آئی […]

جھوٹ پھیلانے پر 3 برس قید 20 لاکھ جرمانہ، پاکستان کے الیکٹرانک کرائم ایکٹ میں نئی ترامیم کیا؟

Social media fake news

پاکستان میں انٹرنیٹ سے متعلق قوانین میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت نے الیکٹرانک کرائم سے متعلق پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ) میں ترامیم کر کے ‘ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی’ قائم کی جائے گی جو سوشل میڈیا کے […]

ڈرائیور کے موڈ کے مطابق چلنے والی الیکٹرک کاریں: ہونڈا کا حیرت انگیز شاہکار متعارف

ہونڈا کی نئی الیکٹرک گاڑی جو ڈرائیور کے مزاج کے مطابق چلے گی۔

دنیا تیزی سے ٹیکنالوجی کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے اور جدید دور کی اختراعات مصنوعی ذہانت اور الیکٹرک گاڑیوں میں نمایاں ہیں۔ الیکٹرک کاروں نے نہ صرف خام تیل کے ذخائر کے حوالے سے خدشات کو کم کیا ہے بلکہ انہیں ماحول دوست اور قابل اعتماد ذرائع سفر کے طور پر بھی اپنایا […]

انٹرنیٹ پرپابندی؟کیا پاکستان یونہی کچھوے کی چال چلتا رہے گا؟

Net

دنیا تیزترین انٹر نیٹ کی جانب بڑھ رہی ہے، تھری جی اور فورجی کا زمانہ پرانا ہوا ہے تو فائیو جی کا دور آرہا ہے مگرپاکستان میں صورتحال اس کے برعکس ہے، جو انٹرنیٹ میسر ہے وہ بہت سست ہے۔ انٹرنیٹ کی سست روی پر حکومت تنقید کی زد میں ہے،سوشل میڈیا سے ایوانوں تک […]

آپ کی ایک گوگل سرچ بھی ماحول کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ مگر کیسے؟

Carbon footprint1

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے گھر میں اپنے بیڈ پہ ٹیک لگا ئے بیٹھے ہیں اور اپنے موبائل سے گوگل پر اپنی پسندیدہ فلم سرچ کرتے ہیں، آپ ماحول کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ جی ہاں! آپ کے اس چھوٹے سے عمل سے بھی ماحول کو نقصان پہنچتا ہے۔ نہ صرف ایسے موبائل […]