’آج صورتحال اچھی نہیں رہی‘، اسپیس ایکس کا راکٹ اڑان کے بعد بے قابو، سمندر میں گر کر تباہ

اسپیس ایکس کا راکٹ اڑنے کے بعد بے قابو ہوگیا۔ اسٹارشپ راکٹ ریاست ٹیکساس میں واقع اسٹار بیس لانچ سائٹ سے کامیابی سے خلا کی جانب روانہ ہوا، لیکن دورانِ پرواز تقریباً 30 منٹ بعد راکٹ بے قابو ہو کر اپنے کئی اہم تجرباتی اہداف مکمل کرنے میں ناکام رہا۔ 122 میٹر بلند یہ راکٹ […]

زیرو مائلج گاڑیوں کی فروخت پر کمپنی مالکان کی طلبی: کیا چین اپنی’آٹو پالیسی‘ بدل رہا ہے؟ 

Cars

چین کی وزارتِ کامرس نے ملک کی مشہور گاڑی ساز کمپنیوں جیسے بی وائی ڈی اور ڈونگ فینگ موٹر کو ایک خاص اجلاس کے لیے منگل کی دوپہر کو بلایا ہے۔ اس اجلاس میں ان گاڑیوں پر بات ہوئی جو کبھی استعمال نہیں ہوئیں، لیکن پھر بھی پرانی گاڑیوں (یوزڈ کارز) کے طور پر بیچی […]

کیا ڈیپ فیک اور جعلی ویڈیوز جنگی محاذ پر خطرناک ہتھیار بن چکی ہیں؟

Whatsapp image 2025 05 27 at 12.40.43 am

ذرا تصور کریں کہ کسی جنگ کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو جائے، جس میں ایک نامور جرنیل جنگ بندی کا اعلان کر دے۔ لیکن چند گھنٹوں بعد پتہ چلے کہ وہ ویڈیو ہی جعلی تھی۔ نہ ایسی کوئی تقریر ہوئی اور نہ ہی کوئی جنگ بندی ۔ بالکل ایسی […]

نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کی ایڈوائزری جاری: ’سوشل میڈیا صارفین فوری طور پر پاس ورڈز بدل لیں‘

Hackers.

نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے تمام افراد کو فوری طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاس ورڈ تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایڈوائزری میں خبردار کیا گیا ہے کہ ملک میں سائبر سیکیورٹی کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے، اور غیر محفوظ اکاؤنٹس ہیکرز کے نشانے پر ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین […]

تائیوان میں منفرد کار کی نمائش: یہ ’کیلے کا چھلکا‘ ہے کیا؟

Yellow car

دنیا بھر میں منفرد گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک حیران کن منظر تائیوان میں سامنے آیا ہے، جہاں ایک ہونڈا سوک کو اس قدر کم اونچائی پر تبدیل کر دیا گیا ہے کہ وہ سڑک پر یوں محسوس ہوتی ہے جیسے زمین میں دھنس کر چل رہی ہو۔ سوشل میڈیا پر اس گاڑی […]

پاکستان میں کاروباری ترقی کے لیے ’ڈیجیٹل پیمنٹس‘ انتہائی ضروری کیوں ہیں؟

Visa card

پاکستان میں کاروباری ترقی کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹس کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور حالیہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چھوٹے کاروباروں کے لیے یہ تبدیلی نہ صرف آسانی لائی ہے بلکہ اس نے منافع میں بھی اضافہ کیا ہے۔ ویزا کارڈ کے بتائے گئے ڈیٹا کے مطابق ملک میں […]

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات: کیا صحافت اور نوکریاں خطرے میں ہیں؟

Ai

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ترقی کی رفتار اس قدر تیز ہو چکی ہے کہ اب روزمرہ کی زندگی کا کوئی بھی پہلو اس سے محفوظ نہیں رہا۔ تعلیم، طب، صنعت، عدلیہ، سیکیورٹی اور خاص طور پر صحافت جیسے شعبے تیزی سے بدلتے ہوئے اس ٹیکنالوجی کے زیر اثر آ رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں […]

’ایک قومی بحران‘، امریکا کے درآمدی ٹیکس جاپان میں گاڑیوں کی صنعت کے لیے خطرہ بن گئے

Japan auto industry

تقریباً چالیس سال پہلے، ہیروکو سوزوکی کے والد نے اپنی خاندانی کمپنی کیووا انڈسٹریل کو عام گاڑیوں کے پرزے بنانے سے ہٹا کر خاص قسم کے پرزے بنانے پر لگا دیا تھا، تاکہ اس وقت امریکا اور جاپان کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے اثرات سے بچا جا سکے۔ لیکن اب ٹرمپ حکومت کی طرف […]

چینی کمپنی بی وائے ڈی نے یورپ میں سستی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی

Electric car

چینی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی بیلڈ یور ڈریمز (بی وائے ڈی) نے برلن میں اپنی دسویں گاڑی ڈولفن سرف کو یورپی منڈی میں پیش کر دیا، جو کہ کم قیمت الیکٹرک گاڑیوں کے زمرے میں شامل ہے۔ اس نئی گاڑی کی آمد سے یورپی کار ساز کمپنیوں پر دباؤ میں اضافہ ہوگا کہ وہ بھی […]

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ سپارکو نے تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی

Chand

اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے بھی ذی الحج کے چاند کی رویت اور عید الاضحیٰ کی متوقع تاریخ کے حوالے سے پیش گوئی کردی۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ فلکیاتی ماڈلز کے مطابق ذوالحجہ کے نئے چاند کی پیدائش  27 مئی  2025 کو پاکستان معیاری وقت کے مطابق 08:02 بجے ہوگی۔ سپارکو نے […]