آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کا انکشاف

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے، جس کی وجہ سے ٹیم راجستھان رائلز ایک مرتبہ پھر تنازع کا شکار ہو گئی ہے۔ راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایڈہاک کمیٹی کے کنوینر نے ٹیم پر میچ فکسنگ کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے […]
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا 11 میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے مابین کھیلا گیا، جہاں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کرتے […]
پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا دسواں میچ دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا، جس میں یونائیٹڈ نے کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کنگز کو بیٹنگ […]
پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا نواں میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا گیا، جہاں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 […]
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے انڈیا نہیں جائے گی، چیئرمین پی سی بی

وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے انڈیا نہیں جائے گی۔ انڈیا میزبان ہے وہ فیصلہ کرے کہ اس نے کہاں کھلانا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ویمن کرکٹ ٹیم […]
نہ بیٹنگ چلی، نہ باؤلنگ بچا سکی: آر سی بی کو ہوم گراونڈ میں شکست

بنگلورو کے لیے ایک اور شام مایوس کن ثابت ہوئی ایک اور شکست اور ایک بار پھر انہی ہاتھوں سے جنہیں کل تک وہ اپنی طاقت سمجھتے تھے۔ آئی پی ایل 2025 میں رائل چیلنجرز بنگلور کی ہوم گراؤنڈ بدقسمتی کی علامت بنتی جا رہی ہے جہاں وہ تیسری بار پے در پے شکست کا […]
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ 2025 کا آٹھواں میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا گیا، جس میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے […]
پاکستان ویمنز ٹیم نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے رواں سال کے آخر میں انڈیا میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے باقاعدہ کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کی ٹیم بھی میگا ایونٹ میں شرکت کی اہل قرار پائی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور […]
پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست

پی ایس ایل (ایڈیشن 10) کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا گیا، جہاں یونائیٹڈ نے سلطانز کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بلےبازی کی دعوت دیتے ہوئے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں […]
جب فیلڈ پر ہوتے ہیں تو پیچھے سے گالیاں سننی پڑتی ہیں، حسن علی

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ ختم ہونے کے بعد قومی پلئیر حسن علی نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس پریس کانفرس میں کراچی کنگز کے نائب کپتان حسن علی نے ایک طنزیہ مگر جذباتی جملہ کہا کہ”بابر کو ہم نے کنگ بنایا، اور ہم ہی اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔” یہ بیان سن […]