ون ڈے کرکٹ میں آئی سی سی کا دو گیندوں کے اصول میں تبدیلی پر غور

2 balls

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) رواں ہفتے ہرارے میں ہونے والے اہم اجلاسوں میں اس تجویز پر غور کر رہی ہے کہ ون ڈے میچ کی ہر اننگز میں 35ویں اوور کے بعد صرف ایک گیند استعمال کی جائے۔ وہی دو گیندوں والا اصول، جو ایک دہائی سے زائد عرصے سے رائج ہے اب […]

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دے دی

Lq vs kk

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا چھٹا میچ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے مابین نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا، جہاں قلندرز نے کنگز کو 65 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کی جانب سے ٹیم کی قیادت فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، جب کہ کنگز کی قیادت جارح مزاج […]

شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ میں نئی فرنچائز “پنڈی ایکسپریس” کی شمولیت کا مطالبہ کردیا

Shoaib akhtr

سابق فاسٹ بولر اور دنیا کی تیز ترین گیند کرانے والے شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ میں راولپنڈی کی نمائندگی کے لیے نئی فرنچائز “پنڈی ایکسپریس” کی شمولیت کی بھرپور حمایت کر دی۔ شعیب اختر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران پی سی بی سے مطالبہ کیا کہ راولپنڈی […]

انڈیا کے شریاس آئیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

Iyer

انڈیا کے مڈل آرڈر کے اسٹائلش بلے باز شریاس آئیر نے کرکٹ کے میدان میں مسلسل بہترین پرفارم کیا اور اسی کارکردگی پر وہ مارچ 2025 کے لیے آئی سی سی مین آف دی منتھ قرار پائے۔ آئیر نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی اور ابھرتے ہوئے اسٹار راچن رویندرا کو پیچھے چھوڑتے […]

نوے کی دہائی کے اسٹارز نے دل تو جیتے مگر کوئی ٹرافی نہیں ، محمد حفیظ

Mohamed hafeez

سابق کپتان محمد حفیظ کے ایک بیان نے سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے کہ خود شعیب اختر بھی خاموش نہ رہ سکے۔  اُن کے جذباتی ردعمل نے اس بحث کو بڑھا دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ کیا نوے کی دہائی کے لیجنڈری کرکٹرز واقعی کوئی “لیگیسی” چھوڑ کر نہیں […]

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دے دی

Islamabad united

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102رنز سے ہرا دیا۔ پشاور زلمی کی ٹیم 243 رنز کے جواب میں 141 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز اسکور […]

آئی سی سی نے افغان خواتین کرکٹرز کے لیے خصوصی فنڈ کا اعلان کردیا

Afghan women cricketers

آئی سی سی نے اتوار کو ایک اعلان کیا، جس کے تحت افغان خواتین کرکٹرز کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس قائم کی جائے گی تاکہ ان کو کھیل جاری رکھنے میں مدد حاصل ہو سکے۔ اس اقدام کا مقصد افغان کھلاڑیوں کو مالی امداد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ کھیل کی دنیا میں واپس […]

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی

Lq vs qg

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا چوتھا میچ آج کوئٹہ گلیڈیٹرز اور لاہور قلندرز کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو پہلے بلے بازی […]

چھکوں کی بارش مگر تماشائی غائب، پی ایس ایل کی رونق کہاں گئی؟

Psl less crowed

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا کراچی میں پہلا میچ، جہاں میدان میں چھکوں اور چوکوں کی برسات تھی مگر تماشائیوں کی عدم موجودگی نے ایونٹ کی مقبولیت پر اہم سوالات کھڑے کر دیے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں گزشتہ شب کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا گیا ہائی اسکورنگ […]

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کی تاریخی فتح، ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست

Kk & ms

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا تیسرا میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے سلطانز کو پہلے بلےبازی کی دعوت دی ہے، کنگز کی قیادت ڈیوڈ وارنر، جب کہ ملتان سلطانز کی محمد رضوان کررہے ہیں۔ ملتان سلطانز کی […]