شاداب، شاہین یا رضوان: کون بنے گا پی ایس ایل کا سب سے کامیاب کپتان؟

کسی بھی ٹیم کی کامیابی کا انحصار کپتان کی قائدانہ صلاحیتوں پر ہوتا ہے۔ کرکٹ کے میدان اور خصوصاً پی ایس ایل میں کئی کپتان اپنے فیصلوں اور انفرادی کارگردگی کے باعث کئی ٹائٹل جتوا چکے ہیں۔ آئیں پی ایس ایل 10 کے کپتانوں اور ان کی کارگردگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ دفاعی چیمپئن […]
پی ایس ایل 10: نہ بیٹنگ چلی نہ بولنگ، گلیڈیٹرز نے زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جہاں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے موجود ہیں۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، گلیڈیٹرز کی قیادت سعود شکیل، جب کہ پشاور زلمی کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں۔ پہلے بلے […]
پی ایس ایل 10 افتتاحی میچ، یونائیٹڈ نے قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10 کا افتتاحی میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا گیا، جہاں یونائیٹڈ نے قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے اور قلندرز کی پہلے بلے بازی کی دعوت […]
پی ایس ایل سیزن 10: چھ ایسے بالر جو سب سے زیادہ وکٹیں لے سکتے ہیں

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ آج راولپنڈی میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ شروع ہو رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں چھ ایسے بالر ہیں جن سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ شاہین سے بھی زیادہ وکٹیں حاصل کر سکتے ہیں۔ نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم سے کھیلیں گے۔ وہ اپنی […]
کپتان بابر اعظم چند گھنٹے قبل زخمی، کیا پی ایس ایل کھیل پائیں گے؟

پاکستان سپر لیگ (PSL) سیزن 10 کے آغاز سے چند گھنٹے قبل پشاور زلمی کے کپتان اور پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم اچانک ایک تربیتی سیشن کے دوران زخمی ہو گئے جس کے بعد ان کی PSL میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو اسلام […]
پشاور زلمی نے ماہرہ خان کے بعد جنت مرزا کو سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل ایک اور اہم اعلان کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کو ٹیم کا آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔ یہ اعلان ٹیم کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا گیا، جس کے مطابق جنت مرزا پی ایس ایل 10 […]
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں مختلف کیا ہے؟

پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن آج سے کراچی میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ تمام ٹیمیں گراؤنڈ میں اپنے جوہر دکھانے کو تیار ہیں۔ اس مرتبہ پی ایس ایل 10 کو شائقین کے لیے مزید پرکشش بنانے کے لیے کئی دلچسپ اقدامات کیے گئے ہیں۔ ہر میچ میں مکمل اردو کمنٹری کا آغاز، میچز […]
آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑگیا، پی سی بی نے پروٹیز کھلاڑی پر پابندی لگا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پروٹیز کھلاڑی کوربن بوش کے پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال تک کی پابندی عائد کردی۔ پی سی بی کے مطابق کوربن بوش پاکستان سپر لیگ کا اگلا ایڈیشن کھیلنےکے اہل نہیں ہوں گے، پی ایس ایل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پروٹیز کھلاڑی کو قانونی […]
پی ایس ایل سیزن 10: کون سا میچ کب اور کہاں ہو گا

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا آغاز کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شاندار افتتاحی تقریب سے ہوگا، جس کے بعد دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے، جو 6 ٹیموں کے درمیان 18 مئی تک جاری رہیں گے۔ […]
پاکستان کے نور زمان نے انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی نور زمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں نور زمان نے مصر کے کریم التورکی کو پانچ سیٹوں پر مشتمل مقابلے میں 2-3 سے شکست دے دی۔ فائنل میچ کے آغاز میں نور زمان کو ابتدائی دو گیمز میں […]