انجری کے شکار شاداب خان کی ایشیا کپ 2025 میں شرکت مشکوک، متبادل کون ہوگا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ایشیا کپ 2025 میں شرکت کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان ابھی تک کندھے کی انجری سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکے۔ 26 سالہ شاداب نے رواں ماہ کے آغاز […]
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: ٹورنامنٹ ناک آؤٹ مرحلے میں داخل، کون سی ٹیم آگے ہے؟

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا آغاز انگلینڈ میں ہو چکا ہے جس میں چھ ٹیمیں, انڈیا، پاکستان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور میزبان انگلینڈ, حصہ لے رہی ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ ماضی کے عظیم کرکٹرز کو ایک بار پھر میدان میں اکٹھا کر کے شائقین کے لیے دلچسپ مقابلے پیش کر رہا ہے۔ 27 […]
ایشیا کپ 2025 کا شیڈول تیار، پاکستان، انڈیا میچ کب ہو گا؟

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری ہو گیا ہے جس میں پاکستان اور انڈیا 14 ستمبر کو گروپ مرحلے میں ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے۔ یہ میچز متحدہ عرب امارات میں ہوں گے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔ اس ٹورنامنٹ کو فروری میں انڈیا اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں […]
’یہ میں ہی ہوں‘، مگر دو مہینے میں 69 کلو کم وزن، پاکستانی کرکٹر اعظم خان کی تصویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ معمول سے کہیں زیادہ دُبلے دکھائی دے رہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ یہ دعویٰ بھی سامنے آیا کہ انہوں نے صرف دو ماہ میں 69 کلو وزن کم کیا ہے۔ […]
ایشیا کپ 2025 کے شیدول کا اعلان، میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ ستمبر میں یو اے ای میں ہو گا، شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ قومی کھیلوں کی فیڈریشنز انڈیا میں منعقدہ مقابلوں میں خود سے کمٹمنٹ نہیں کریں گی۔ اس فیصلے سے متعلق […]
کھیل یا ہجرت؟ جرمنی میں پاکستانی ایتھلیٹس کی پرسرار گمشدگیاں، مزید دو کھلاڑی غائب

پاکستانی ایتھلیٹس اور پروفیشنلز کی بیرونِ ملک گمشدگیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ مزید دو پاکستانی ایتھلیٹس شاذل احمد اور ندیم علی جرمنی میں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں سے 24 جولائی سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔ دونوں کے موبائل فون بند ہیں اور ٹیم انتظامیہ سے […]
انڈیا کے خلاف شاندار سنچری، جو روٹ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

جو روٹ نے اولڈ ٹرافورڈ میں انڈیا کے خلاف اپنی سنچری کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ جو روٹ نے مانچسٹر میں جاری چوتھے ٹیسٹ کے دوران 120رنز بنا کر رکی پونٹنگ کے ٹیسٹ رنز 13,378 کو پیچھے […]
مانچسٹر سٹی نے جیمز ٹرافورڈ کے ساتھ ساڑھے چھ ارب سے زائد روپے میں دوبارہ معاہدہ کر لیا

مانچسٹر سٹی ایک بار پھر گول کیپر جیمز ٹرافورڈ کو 27 ملین پاؤنڈ میں سائن کرنے جا رہی ہے، دو سال بعد جب وہ برنلے میں شامل ہوئے تھے۔ 22 سالہ گول کیپر، جو سٹی کی اکیڈمی سے وابستہ رہا ہے، جولائی 2023 میں ایک معاہدے کے تحت برنلے میں شامل ہوا تھا، جس کی […]
معروف ریسلر ہلک ہاگن دل بند ہونے سے ہلاک

سابق ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار ہلک ہاگن (ٹیری بولیا) اپنی فلوریڈا میں واقع رہائش گاہ پر دل کے دورے کے باعث 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ہلک ہاگن نے 1977 میں شروع ہونے والے اپنے کیریئر میں ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن سے اپنی پہچان بنائی، جو بعد میں ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے نام […]
تیسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست، پاکستان سیریز بچا نہ سکا

بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور سیریز کے آخری ٹی 20 میں میزبان بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 179 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ساری ٹیم 104 رنز پر […]