محسن نقوی کی صدارت میں اے سی سی کا سالانہ اجلاس مکمل: ’ایشیا کپ کی تاریخوں کا جلد اعلان کیا جائے گا‘

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ڈھاکہ میں صدر محسن نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام 25 رکن ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کرکٹ سے متعلق مختلف امور پر مشاورت کی گئی اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
رشبھ پنت انجرڈ، میچ سے باہر ہوگٸے

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے تیسرے سیشن میں انڈیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین رشبھ پنت ایک زخم کی وجہ سے کھیل سے باہر ہوگئے۔ مانچسٹر ٹیسٹ کے لیے پہلے ہی انڈیا کی ٹیم میں زخمی کھلاڑیوں کی وجہ سے تبدیلیاں کی گئی تھیں، لیکن پہلے دن کے کھیل کے دوران پنت […]
چوتھا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ

اولڈ ٹریفورڈ میں جاری ٹیسٹ سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دی، انڈیا نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کیں، جن میں دو تبدیلیاں انجری کے باعث ہوئیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اولڈ ٹریفورڈ میں آج تک کسی بھی ٹیم نے بولنگ کا انتخاب کرکے میچ […]
ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ آج، کیا انڈیا شرکت کرے گا؟ محسن نقوی ڈھاکا پہنچ گئے

محسن نقوی گزشتہ روز ڈھاکا پہنچے جہاں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر آمین الاسلام نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ آج اجلاس سے قبل شرکاء کے اعزاز میں ایک عشائیہ بھی دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی اے سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ میٹنگ کے […]
دوسرا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

بنگلا دیش نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریزمیں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، جس میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 133 […]
پاکستان شاہینز کا دورہ انگلیڈ، ساجد خان زخمی ہو کر سیریز سے باہر

پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کو دورہ انگلینڈ کے آغاز پر ہی بڑا دھچکا لگ گیا ہے، ٹیم کے اہم اسپنر ساجد خان پریکٹس کے دوران زخمی ہو کر سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ساجد خان کو ٹون برج میں نیٹ سیشن کے دوران دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر ہو گیا، جس کے بعد […]
جوش ٹیلر نے آنکھ کی چوٹ کے باعث باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اسکاٹ لینڈ کے نامور باکسر اور سابق ناقابل شکست عالمی چیمپئن جوش ٹیلر نے 34 سال کی عمر میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ چاروں عالمی باکسنگ تنظیموں کے ٹائٹل جیت کر برطانیہ کے پہلے ناقابل شکست چیمپئن بننے والے جوش ٹیلر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے […]
بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے میچ میں ہی ہرادیا

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا گیا ، پاکستان کا ہدف میزبان ٹیم نے آسانی سے پورا کرلیا ۔ بنگلہ دیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی بیٹنگ کا آغاز مایوس […]
’شیکھر دھون کے انکار پر‘ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان اور انڈیا کا میچ منسوخ کر دیا گیا

انڈیا اور پاکستان کے درمیان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) میں شیڈول ویٹرنز کرکٹ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انڈین کھلاڑیوں، خاص طور پر شیکھر دھون کی جانب سے موجودہ جیو پولیٹیکل صورت حال اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث میچ کھیلنے سے انکار کے بعد سامنے آیا۔ دونوں […]
اس وقت انڈیا جانا ٹیم کے لیے خطرے سے خالی نہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم

کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد بٹ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں شرکت کے حوالے سے فیڈریشن نے حکومت سے بات کی ہے، جو فیصلہ ہوگا اسی پر عمل کریں گے، میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت انڈیا جانا ہمارے لیے خطرے سے خالی نہیں۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے عماد بٹ کا کہنا […]