پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست

Iu vs kk

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا 30واں میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا گیا، جہاں یونائیٹڈ نے کنگز کو 79 رنز سے شکست دے کر میچ میں فتح حاصل کرلی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے […]

انڈین کرکٹ بورڈ کی ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق خبروں کی تردید

Pak ns ind asia cup

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیواجیت سائکیا نے ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق انڈین میڈیا کی خبروں کی تردید کی ہے کہ بی سی سی آئی نے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحد پار کشیدگی کے بعد پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کے لیے […]

پاکستان سپر لیگ 10: پی سی بی  نے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کر دیا

Psl 10

پاک انڈیا کشیدگی کے دوران پی ایس ایل کے میچز ہنگامی طور پر ملتوی کر دیے گئے تھے، جو کہ اب پی سی بی نے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لیگز میچز راولپنڈی اور پلے آف […]

پی سی بی کا سابق کھلاڑیوں کا مینٹورشپ پینل ختم کرنے پر غور

Pakistani crickter

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ، اندرونی طور پر اپنے پانچ رکنی مینٹورشپ پینل کو تحلیل کرنے کے منصوبوں کو حتمی شکل دینے پر غور کر رہا ہے، جس سے اس کی ڈومیسٹک کرکٹ کی حکمت عملی میں ایک اہم تبدیلی آئے گی۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ’تبدیلیاں‘، نیوزی لینڈ کرکٹر مائیک ہیسن کوچ منتخب ہوگئے

Mike hessen

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق نیوزی لینڈ کرکٹر اور عالمی شہرت یافتہ کوچ مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ مکمل جانچ پڑتال کے بعد مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ […]

پی ایس ایل 10 کے ملتوی شدہ میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گے، چیئرمین پی سی بی

Mohsin naqvi feature overall

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے بقیہ میچز کا 17 مئی سے دوبارہ آغاز ہوگا۔ محسن نقوی نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ’’ایچ بی ایل پی ایس […]

پی ایس ایل 10: بقیہ میچز کے لیے 16 اور 18 مئی کی تاریخیں زیر غور

Psl 2025

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے معطل شدہ میچز کے انعقاد سے متعلق پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) 16 اور 18 مئی کو بقیہ میچز کرانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے جبکہ حتمی شیڈول جاری کرنے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا […]

’14 سال وائٹ جرسی پہننا اعزاز کی بات رہی‘، وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Virat kohli

وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے ایک دور کا اختتام کر دیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ 14 سال تک بھارت کے لیے وائٹ جرسی پہن کر کھیلنا ان کے لیے اعزاز کی بات رہی، اور یہ فیصلہ ان کے لیے آسان نہیں تھا، مگر […]

کوئٹہ میں پاکستانی کھلاڑی محمد وسیم نے انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Boxing

کوئٹہ کی سرزمین پر پہلی بار سجی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ، جہاں باکسنگ کے عالمی میدان کے بڑے نام اکھٹے ہوئے، اور پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ناقابلِ یقین کارکردگی کے ساتھ ڈبلیو بی اے ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پولو گراؤنڈ کوئٹہ میں ہونے والی اس چیمپئن شپ کا انعقاد ورلڈ […]

پی ایس ایل کے بقیہ میچز راولپنڈی میں کھیلے جانے کا امکان

Psl 10

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہفتہ کو جنگ بندی کے باضابطہ اعلان کے بعد، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیےگئے تھے،اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ نجی نشریاتی ادارہ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق […]