پی ایس ایل کے بقیہ میچز راولپنڈی میں کھیلے جانے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہفتہ کو جنگ بندی کے باضابطہ اعلان کے بعد، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیےگئے تھے،اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ نجی نشریاتی ادارہ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق […]
پاک بھارت کشیدگی: پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بقیہ 8 میچز ملتوی کردیےگئے اور پی […]
پاکستانی حملوں کا خوف، انڈیا نے آئی پی ایل ملتوی کردی

انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آج اعلان کیا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر آئی پی ایل 2025 کو فوری طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انڈین فوج کی جانب سے ‘آپریشن سندور’ کے آغاز کے بعد کیا گیا، جس کے نتیجے […]
انڈیا کی جانب سے پنڈی اسٹیڈیم پر حملے کی سازش، پی ایس ایل سیزن 10 کے باقی میچز یو اے ای منتقل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو ممکنہ طور پر انڈین حملے کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی، جس کا مقصد ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 10 کو سبوتاژ کرنا تھا۔ محسن نقوی نے اس اقدام کو انتہائی سنگین […]
پاکستان انڈیا کشیدگی: پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

پاکستان، انڈیا کشیدگی کے باعث پی ایس ایل کے باقی میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پی سی بی حکام نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پی ایس ایل کے میچز جاری رہیں گے یا نہیں اس سے متعلق بات چیت ہوئی۔ […]
پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 25واں میچ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے مابین ملتان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں زلمی نے سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا، سلطانز کی جانب سے اوپننگ کے لیے […]
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 24واں میچ آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے مابین آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہےگیا، جس میں کنگز نے قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے […]
پی ایس ایل 10: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 23واں میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹد کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر […]
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے انڈین حریف کو ناک آؤٹ کر دیا

تھائی لینڈ کے باکسنگ رنگ میں پاکستان کے نوجوان باکسر شہیر آفریدی نے ایسی دھاک بٹھائی کہ انڈین باکسر ترجوت سنگھ باوا کو تیسرے ہی راؤنڈ میں لڑکھڑا کر گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے۔ بین الاقوامی رینکنگ فائٹ میں یہ مقابلہ پاک-انڈیا روایتی حریفوں کے درمیان نہایت سنسنی خیز ثابت ہوا لیکن شہیر کی برق رفتاری […]
پی ایس ایل 10 :بابر اور معاذ کی نصف سنچریوں کی بدولت پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے بابراعظم اور معاذ صداقت کی نصف سنچریوں کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو با آسانی شکست دے دی، جو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری سیزن میں ان کی دوسری ناکامی تھی۔ 144 رنز کے نسبتاً آسان ہدف کے تعاقب میں، زلمی نے جارحانہ انداز میں آغاز کیا جب مچل […]