انڈیا کا پاکستان کو ایشیا کپ 2025 کے لیے ویزا دینے سے انکار، کھیل میں سیاست کیا رنگ لائے گی؟

انڈیا نے پاکستان مینز ہاکی ٹیم کو ایشیاکپ 2025 کے لیے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ انڈیا کی جانب سے پاکستان مینز ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ 2025 کے لیے ویزا دینے سے انکار ایک تشویشناک پیش رفت ہے، جو کھیلکے میدان میں سیاست کی مداخلت کو نمایاں کرتا ہے۔ ایشیا کپ 2025، جو اگست […]
بی سی سی آئی نے پاک انڈیا ٹیموں کو الگ گروپس میں رکھنے کی افواہوں کو مسترد کردیا

انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مستقبل کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹس میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں کو الگ گروپس میں رکھنے کی خبروں کی تردید کردی۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک […]
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 15واں میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا گیا، جس میں قلندرز نے سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو بلے بازی کی دعوت […]
پی ایس ایل میں انڈٰین براڈکاسٹ عملے کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھیج دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براڈکاسٹ کمپنی سے منسلک انڈین عملے کو اچانک پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا اور صرف چند گھنٹوں میں واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا روانہ کر دیا گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق براڈکاسٹ کمپنی سے تعلق رکھنے والے 23 انڈین شہریوں کو فوری طور پر ملک بدر […]
پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے، ان کو شرم آنی چاہیے، سابق کرکٹر دانش کنیریا

مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے خون ریز حملے نے جہاں خطے کو ہلا کر رکھ دیا، وہیں اس پر سابق پاکستانی کرکٹر دانش کنیریا کے ایک متنازع ٹوئٹ نے پاکستان میں غصے کی لہر پیدا کردی ہے۔ دانش کنیریا نے نہ صرف حملے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال دی بلکہ […]
پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کو 7وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چودھواں میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کرتے ہوئے قلندرز کو بلے بازی کی دعوت دی، […]
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے انڈین حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا

بینکاک میں ہونے والے ویلٹر ویٹ باکسنگ مقابلے میں پاکستان کے عثمان وزیر نے ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کر لی۔ عثمان وزیر نے انڈین باکسر ایسورن کو پہلے ہی راؤنڈ میں دھول چٹاتے ہوئے ناک آؤٹ کر دیا۔ مقابلے کا آغاز ہوتے ہی عثمان وزیر نے زبردست جارحانہ انداز اپنایا اور حریف پر […]
راولپنڈی، ملتان اور کراچی کے بعد پی ایس ایل کا میلہ آج لاہور میں سجے گا

راولپنڈی، ملتان اور کراچی کے بعد پی ایس ایل کا میلہ آج لاہور میں سجے گا۔ لاہور میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے۔ لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے میچوں کے آغاز کے ساتھ ہی شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ایس پی ڈولفن ارسلان […]
پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا تیرھواں میچ آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں یونائیٹڈ نے سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بلےبازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 168 […]
پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا بارہواں میچ آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے […]