ہیٹ ویو: کب تک رہے گی یہ قیامت خیز گرمی؟

Heat wave

پاکستان اس وقت شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور ملک کے کئی علاقے معمول سے کہیں زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہے ہیں۔ سڑکیں سنسان، چھاؤں قیمتی اور پانی زندگی کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے۔ مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت نے گزشتہ کئی سالوں کے ریکارڈ توڑ […]

سندھ طاس معاہدہ پاکستان کے لیے ’سرخ لکیر‘ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Shahbaz sharif overall

وزیراعظم نے انڈیا کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی کوشش کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے ایک ’’سرخ لکیر‘‘ ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو حاصل پانی 24 کروڑ عوام کے لیے ایک زندگی کی […]

تازہ حملوں میں 250 سے زائد فلسطینی شہید: ’لوگ بھوک سے مر رہے ہیں‘

Mom crying 2

جمعرات کی صبح سے غزہ پر جاری اسرائیلی فضائی اور توپ خانے کے شدید حملوں میں اب تک 250 سے زائد فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد یہ سب سے مہلک بمباری ہے۔ خدشہ ہے کہ جلد […]

اسلام آباد میں یوم تشکر کی خصوصی تقریب: ’اگر ہم مستقل امن چاہتے ہیں تو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا‘

Ssss

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس دشمن کے 6 طیارے گرائے جو جنوبی ایشیا میں خود کو تھانے دار سمجھتا تھا، دشمن کے رافیل بھی مارے اور  ان کے ڈرونز بھی گرائے۔ اگر ہم مستقل امن چاہتے ہیں تو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔ آج  اسلام آباد پاکستان مانیومنٹ پر […]

نکبہ کی گونج: ماضی کی ہجرت، حال کے محاصرے میں قید زندگی

Palestine ii

تصور کریں کہ آپ کے آباؤ اجدد کا گاؤں یعنی کہ وہ جگہ جہاں آپ کے خاندان نے صدیوں سے زندگی گزاری، ایک ہی رات میں نقشے سے غائب ہو جائے۔ زیتون کے درخت جڑ سے اکھاڑ دیے جائیں، پرانی گلیوں پر نئی سڑکیں ڈال دی جائیں اور آپ کو صرف یادوں کے سہارے اپنا […]

ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ، کیا امریکی صدر ‘مشن اسرائیل’ پر ہیں

Syria president

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اپنے خلیجی دورے کا آغاز ایک غیر متوقع اور تاریخی فیصلے کے ساتھ کیا، جس میں انہوں نے شام پر کئی دہائیوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ صدر ٹرمپ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

LIVE ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا دورہ، کیا اسرائیل اس اقدام سے ناخوش ہے؟

Trump in ksa

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے پہلے بڑے سفارتی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ ٹرمپ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کے چار روزہ دورے میں امریکا میں اہم نئی سرمایہ کاری حاصل کرنے کی امید کر رہے ہیں۔ اسرائیلی […]

پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

Pak india

پاکستان اور انڈیا کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا، جس میں جنگ بندی رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان سیز فائرکا اگلا لائحہ عمل طے کرنے […]

سانحہ 12 مئی: 18 سال بعد بھی زخم تازہ، اس دن کیا ہوا تھا؟ 

12 may

12 مئی 2007 کو کراچی شہر میں پیش آنے والا ہولناک سانحہ آج بھی پاکستان کے عدالتی، سیاسی اور سماجی نظام پر کئی سوالیہ نشان ہے۔ اس دن کی ہولناکی، جب پورا شہر فائرنگ، لاشوں اور دھوئیں میں لپٹا ہوا تھا، آج بھی متاثرہ خاندانوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔ لیکن جو چیز تبدیل نہیں […]

پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والے 26 انڈین فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Dgispr

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والے 26 انڈین فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین جارحیت کے خلاف […]