پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والے 26 انڈین فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Dgispr

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والے 26 انڈین فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین جارحیت کے خلاف […]

LIVE انڈین حملوں کے جواب میں پاکستان کی کاری ضرب، ائیر بیسز تباہ کر دیں

Indian army

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن، پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ کشیدہ صورتِ حال میں براہِ راست مداخلت سے گریز کرنے کی پالیسی اپنائے گا، لیکن سفارتی سطح پر کشیدگی کم کرنے کی کوشش جاری رکھے گا۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں وینس نے صاف الفاظ میں […]

انڈیا خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے، بیرون ملک دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے، پاکستان 

Asim ifftekhar

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پاکستان کے مستقبل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان نے سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے اپنے مقاصد بڑی حد تک حاصل کر لیے ہیں۔ پاکستان کی درخواست پرنیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں 15 رکن ممالک نے شرکت کی۔ پاکستانی خبررساں ادارہ اے پی پی […]

انڈیا کی پانی بند کرنے کی دھمکیاں: زرعی ملک پاکستان کیا اپنا پانی بچا پائے گا؟

Dams 3

پاکستان اس وقت ایک شدید آبی بحران کا سامنا کر رہا ہے، جو نہ صرف موسمیاتی تبدیلیوں اور اندرونی انتظامی ناکامیوں کا نتیجہ ہے بلکہ انڈیاکی جانب سے آبی جارحیت نے بھی اس بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے دہشتگرد حملے کا الزام […]

پاکستان انڈیا کشیدگی پر اقوامِ متحدہ کا اجلاس ہوسکتا ہے لیکن فوری ضرورت نہیں، یونان

United Nations

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی موجودہ صدر یونان نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اجلاس جلد ہو سکتا ہے، لیکن فوری طور پر نہیں۔ یونان کے سفیر ایوانجیلو سیکیرس نے بتایا کہ وہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر ضرورت پڑی تو کونسل کا اجلاس […]

لاہور کی پبلک ٹرانسپورٹ میں ’ماحول دوست‘ اضافہ، الیکٹرک بسس فضائی آلودگی کا حل یا حکومتی خزانے پر بوجھ؟

Green bus

لاہور کی پُرہجوم سڑکوں پر آج بھی دھویں اگلتی بسیں چل رہی ہیں، فضا میں آلودگی کی تہہ بدستور موجود ہے اور شہری سوال پوچھ رہے ہیں كہ “کہاں گئیں وہ 1500 الیکٹرک بسیں جن کا وعدہ کیا گیا تھا؟” پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کچھ عرصہ قبل ایک انقلابی قدم اٹھایا تھا، […]

کورکمانڈرز کانفرنس: ’جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا‘

Army chief

پاکستان کے آرمی چیف کی زیرصدارت ہونے والی کورکمنڈرز کانفرنس میں فارمیشنز کمانڈرز نے کہا ہے کہ “جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، پاکستان کے عوام کی امنگوں کا ہر قیمت پر احترام کیا جائے گا‘۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی […]

پہلگام واقعے پر انڈیا نے ماضی جیسے ثبوت دییے بغیر پاکستان پر الزام لگایا، امریکی اخبار

Pelgam attack

پہلگام میں سیاحوں کی ہلاکت کے واقعے کو ایک ہفتہ سے زائد گزرنے کے بعد شائع کی گئی رپورٹ میں امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ انڈیا نے ماضی کے واقعات کی طرح ثبوت فراہم نہیں کیے بلکہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام لگایا […]

پاکستان انڈیا کشیدگی: ‘سلامتی کو خطرہ ہوا تو پاکستان ایٹمی ہتھیار بھی استعمال کر سکتا ہے’

Khawja asif

وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کی سلامتی کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار بھی استعمال کر سکتے ہیں اور دشمن کو پوری طاقت سے منہ توڑ جواب دیں گے۔ نجی نشریاتی نیوز چینل کے پروگرام میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لڑائی ہوئی […]

کوئی غیر جانبدار فریق پہلگام اور جعفر ایکسپریس، دونوں واقعات کی تفتیش کرے، محسن نقوی

Pehalgam

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ سیاحوں کے قتل کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، جس میں 25 ہندوستانی اور ایک نیپالی شہری ہلاک ہوئے تھے۔ اس حملے کے الزام میں ہندوستان نے تین مشتبہ حملہ آوروں میں سے دو کی شناخت پاکستانی شہریوں کے طور پر کی ہے، تاہم پاکستان […]