فیکٹ چیک: ‘مہنگے پیٹرول سے سڑک کی تعمیر’ حکومت پیٹرول کی مد میں پاکستانیوں سے 15 روز میں کتنا ٹیکس وصول کرتی ہے؟

pakistani pay whooping Rs.86 billion tax on petrol in 15 days

چند روز قبل وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جائے گا بلکہ اس رقم سے سندھ اور بلوچستان میں سڑکیں تعمیر کی جائیں گی۔ معاملہ یہاں ختم نہیں ہوا بلکہ اسی روز حکومت نے مہنگائی سے پریشان […]

فلسطین کی حمایت یا کچھ اور؟ امریکا میں 1500 طلبا کے ویزے منسوخ

Usa visa reject

امریکا میں صدر ٹرمپ کی حکومت کے تحت ایک وسیع پیمانے پر ہونے والی امیگریشن کارروائی نے 1500 سے زائد بین الاقوامی طلبہ اور حالیہ گریجویٹس کو متاثر کیا ہے۔ ان طلبہ کے ویزے یا سٹیٹس کو منسوخ یا ختم کر دیا گیا ہے اور یہ کارروائی امریکا کے 40 مختلف ریاستوں میں واقع 130 […]

زمین، پانی اور جدید ٹیکنالوجی: پنجاب کا مستقبل گرین کیسے؟

Green initiative.

پاکستان کی تاریخ میں زرعی ترقی کے کئی دور آئے، لیکن دو ادوار نے اس شعبے میں فیصلہ کن موڑ دیا۔ ایک 1960 کی دہائی میں صدر ایوب خان کا “سبز انقلاب”اور دوسرا موجودہ وقت میں حکومتِ پنجاب اور دیگر اداروں کا مشترکہ منصوبہ “گرین پاکستان انیشیٹو”۔ ان دونوں کا مقصد کسان کو بااختیار بنانا، […]

’اسرائیل کی ٹیکنالوجی، انٹیلی جنس، فوج ہار چکی، مزاحمت کار ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں‘ حافظ نعیم کا ملتان میں خطاب

Multan gaza march

جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان نے فلسطین سے یکجہتی اور امریکی سرپرستی میں جاری اسرائیلی حملوں کی مزمت کے لیے 26 اپریل کو پاکستان میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اسرائیلی مظالم کے خلاف جماعتِ اسلامی کے زیرِانتظام غزہ یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم […]

اسرائیل کیسے فلسطینیوں کا ورثہ تباہ کر رہا ہے؟

Gaza pic

جب 800 سال پرانا پاشا پیلس اسرائیلی بمباری کی لپیٹ میں آیا تو صرف پتھر نہیں ٹوٹے بلکہ ایک تہذیب ایک تاریخ اور ایک قوم کی شناخت کے نشان بھی راکھ بن گئے۔ غزہ کے مرکز میں موجود یہ عظیم الشان محل جو مملوک اور عثمانی دور کی جیتی جاگتی یادگار تھا اب صرف خاکستر […]

اسرائیل نواز ہنگری کے وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، اسحاق ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس

Hungry forign minister

ہنگری کے وزیر خارجہ و تجارت پیٹرزجارتو آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ہنگری نے اس ماہ کے آغاز میں عالمی عدالت کے فیصلے کے برخلاف اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو مدعو کیا تھا، حالانکہ ان پر غزہ میں نسل کشی کے الزامات کے تحت عالمی فوجداری عدالت (آئی سی […]

زرعی ملک میں کسانوں پر حکومتی سرپرستی کا فقدان، گندم تیار مگر خریدنے والا کوئی نہیں

Wheat.

ملک بھر میں گندم کی کٹائی کا موسم شروع ہو چکا ہے اور پنجاب سمیت کئی علاقوں میں کسان اپنی فصلیں میدانوں سے اٹھانے میں مصروف ہیں۔ تاہم اس سال بھی حکومتی سطح پر گندم کی قیمت یا خریداری سے متعلق کوئی باقاعدہ پالیسی سامنے نہیں آ سکی، جس کے باعث کسان طبقہ شدید بے […]

اسرائیل کی جنگ بندی کی تجویز: حماس کا ’ضروری مشاورت‘ کے بعد جواب دینے کا عندیہ 

Hamas official

حالیہ حملوں میں اکیاون ہزار معصوم فلسطینیوں کا قتل عام کرنے کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر حماس سے بات کرنے اور یرغمالیوں کے رہا کرنے کی تجویز پیش کی ہے، حماس نے اس تجویز ’ضروری مشاورت‘ کرنے کا کہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مستقبل […]

معیشت کی بحالی یا نئے مسائل کا آغاز: آئی ایم ایف کے ساتھ نیا معاہدہ کیا رنگ لائے گا؟

Imf

پاکستان نے حال ہی میں ایک بار پھر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نیا معاہدہ کر لیا ہے۔ یہ خبر ملکی اور عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں جگہ پا چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ معاہدہ پاکستان کی معیشت کو سہارا دے گا یا ایک نئے اقتصادی بحران کی […]

امریکی ٹیرف سے پاکستان کو برآمدات میں ایک ارب 40 کروڑ  ڈالر  کے نقصان کا خدشہ

Economic

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد ٹیرف سے پاکستانی برآمدات کو شدید خطرات لاحق ہیں، جس سے پاکستان کو ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کی جانب سے 29 […]