اسرائیلی فورسز نے غزہ میں چھ سگے بھائیوں سمیت 37 معصوم افراد کو شہید کردیا

Israel killed chilled

غزہ میں چھ جوان بھائی اپنے لوگوں کے لیے خوراک لے جا رہے تھا مگر اسرائیلی بمباری نے ان کے قدم ہمیشہ کے لیے روک دیے۔  چھ کے چھ بھائی ایک ساتھ زمین پر گرے، خون سے لت پت۔ ان کی عمریں 10 سے 34 سال کے درمیان تھیں لیکن جذبہ ایک جیسا، انسانیت کی […]

یکجہتی فلسطین کے لیے کراچی میں غیرمعمولی احتجاج، 22 اپریل کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان 

Jamaat e islami

کراچی میں آج جماعت اسلامی کے زیر اہتمام غزہ یکجہتی مارچ ہوا، جس کا آغاز شام 4 بجے شاہراہ فیصل سے کیا گیا۔ مارچ کا مقصد اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنا اور اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنا تھا۔ شہر کے تمام اضلاع سے قافلوں کی صورت میں شرکاء شاہراہ فیصل پر جمع […]

چار ہزار سے زائد افغانیوں کی خیبر سے واپسی: ’جلد بازی میں نکالنا مناسب نہیں‘

Afghani

حکومت پاکستان کی ڈیڈلائن کے بعد پاکستان میں مقیم افغانیوں کی واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرخیبرارشاد خان مہمند کا کہنا ہے کہ مزید 4 ہزار 384 افغان باشندوں کو طورخم سرحد کے راستے واپس افغانستان بھیجا گیا، ٹرانزٹ کیمپ آنے والوں میں 1480 افغان باشندے بغیر دستاویزات کے مقیم تھے۔ […]

امریکی سرپرستی میں فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاج، لاہور میں غزہ مارچ

پاکستان میں جماعت اسلامی اور دیگر تنظیموں نے امریکی سرپرستی میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے خلاف اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ ان ریلیوں کا عنوان “غزہ تمہیں پکارتا ہے” رکھا گیا۔ یہ فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کا سب سے بڑا احتجاج […]

اسرائیلی وزیر کی بیٹی کا والدین اور بھائی پر جنسی زیادتی کا الزام

Oriat stroke

اسرائیلی وزیر برائے آبادکاری و قومی مشن اوریت اسٹروک کی بیٹی شوشانا اسٹروک نے اپنے والدین اور بھائی پر جنسی زیادتی کے سنگین الزامات عائد کردیے اور پولیس کو باقاعدہ شکایت درج کروانے کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو بیان میں شوشانا نے کہا ہے کہ میں ایک طویل عرصے کی الجھن، […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے، مزید 35 افراد شہید

Gaza pic

غزہ کے شجاعیہ محلے میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کم از کم 35 فلسطینیوں کی شہادت اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ایک بار پھر اس انسانی المیے کی شدت کو ظاہر کرتی ہے جو گذشتہ کئی ماہ سے غزہ پر جاری جنگ نے جنم دیا ہے۔ الجزیرہ اور مقامی طبی ذرائع کے […]

رجیم چینج آپریشن: ’پاکستان پرقبضہ کرنے کا منصوبہ تھا‘

Web 01

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 9 اپریل 2022 صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک موڑ تھا۔ ایک ایسا موڑ جس پر آئینی و غیر آئینی بیانیے، سیاسی صف بندیاں، ریاستی ادارے اور عوامی شعور سب تقسیم ہو گئے۔ اُس رات عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہوا لیکن اس سے پہلے اور بعد میں جو […]

“نوزائیدہ بچوں کی صحت کے لیے ڈبلیو ایچ او کی پاکستان سے سرمایہ کاری کی اپیل”

Website web image (3) (16)

عالمی یوم صحت کے موقع پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے شراکت داروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی اموات میں کمی لانے کے لیے فوری اقدامات اور سرمایہ کاری کریں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان میں ہر روز 675 بچے اور […]

وراٹ کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل کر لیے

Virat

7 اپریل 2025 کا دن انڈین کرکٹ کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوا جب وراٹ کوہلی نے ایک اور یادگار کارنامہ سرانجام دے دیا۔  یہ وہ دن تھا جب کوہلی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر میں 13 ہزار رنز مکمل کر کے نہ صرف دنیا کو حیران کن کارکردگی دکھائی بلکہ ایک نیا ریکارڈ […]

امریکی سرپرستی میں اسرائیلی بمباری جاری، مزید 19 معصوم فلسطینی شہید

Israel gaza

غزہ میں اسرائیلی فورسز نے بمباری کی ہے جس میں کم از کم 19 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔  یہ شہادتیں آج صبح کے وقت پیش آئی ہیں اور یہ سلسلہ غزہ کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔ فلسطینیوں کی امداد کے لیے کام کرنے والی تنظیم “سیول ڈیفنس” کے مطابق بمباری […]