مودی کا اکھنڈ بھارت نظریہ، کیا سیکولر انڈیا کا وجود ختم ہورہا ہے؟

انڈیا میں مودی حکومت کی قیادت میں سیاسی بیانیہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیرِ اثر قوم پرستی، ہندوتوا اور ’اکھنڈ بھارت‘ کا نظریہ مرکزی سیاسی ایجنڈے کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ حالیہ پاکستان-انڈیا جنگ کے بعد انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف بھڑکتی نفرت […]
اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بار بار انڈین مخالف بیان بازی کو ہوا دینا پاکستانی قیادت کا معروف حربہ ہے: انڈیا

انڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کی قیادت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت کی جانب سے انڈیا مخالف بیانات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جو نہ صرف غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے بلکہ جنگی جنون اور نفرت سے بھرپور ہے۔ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بار بار انڈیا […]
قائد اعظم سے شہباز شریف تک، پاکستان کے 78 سال: وہ راز جو قوم سے چھپائے گئے

پاکستان کی 78 ویں سالگرہ پر یہ سوال ایک بار پھر گونج رہا ہے کہ ملک نے آزادی کے بعد سے اب تک کیا حاصل کیا اور کیا کھو دیا۔ سات دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط یہ سفر کامیابیوں، ناکامیوں، امیدوں اور مایوسیوں کا ایک پیچیدہ امتزاج ہے۔قیام پاکستان کے بعد سے ملک نے […]
پاکستان بحران سے نکل کر نئے معاشی دور میں داخل ہو رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بحران سے نکل کر ایک نئے معاشی دور میں داخل ہو رہا ہے۔ انہوں نے شہدا کو عظیم دن پر خراج عقیدت اور تحریکِ پاکستان کے تمام قائدین کو سلام پیش کیا۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب کے موقع پر شہباز شریف […]
’فورسز کسی بھی مشکوک شخص کو حراست میں لے سکتی ہیں‘، قومی اسمبلی میں بل منظور

قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا، جس کے تحت آرمڈ فورسز یا سول آرمڈ فورسز کو یہ اختیار مل گیا ہے کہ وہ کسی مشکوک شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھ سکیں۔ ڈان نیوز کے مطابق بل کی شق وار منظوری قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت […]
ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، تاہم ادائیگیوں کے ساتھ یہ صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابیوں کو اندرون و بیرونِ ملک سراہا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب […]
سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی: ’مسائل کا حل صرف اور صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے‘

قو می اسمبلی کے اجلاس میں مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے اراکین خطاب کیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل بھارت میں راہول گاندھی گرفتار ہوئے لیکن اُن کا کوئی پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوا، مجھے کسی گرینڈ جرگہ جُرگہ کی سمجھ نہیں آتی، میرا گرینڈ جرگہ یہ ایوان […]
وقت آ گیا ہے کہ دنیا فلسطینی عوام کو ان کا بنیادی حق دلانے میں عملی کردار ادا کرے، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ دنیا انصاف کے تقاضے پورے کرے اور فلسطینی عوام کو ان کا بنیادی حق دلانے میں عملی کردار ادا کرے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں حکومتِ پاکستان نے شہداء کے لواحقین سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی عوام […]
فیلڈ مارشل کا دورہ امریکا: ‘پاکستان-انڈیا جنگ بندی میں ٹرمپ کے کردار کے مشکور ہیں’

فیلڈ مارشل و چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ انڈیا نے شرمناک جارحیت میں معصوم شہریوں کو شہید کیا، انڈین جارحیت نے خطے کو خطرات کے دہانے پر لاکھڑا کیا۔ پاکستان-انڈیا جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کے مشکور ہیں۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران […]
جعفر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش: ’ آئی ای ڈی ڈیوائس سے دھماکہ کیا گیا۔‘

جعفر ایکسپریس ایک بار پھر حادثے کا شکار۔ ’سپیزنڈ سٹیشن کے قریب آئی ای ڈی ڈیوائس سے دھماکہ کیا گیا جس سے پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔‘ وزارت ریلوے کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ریلوے اور سیکیورٹی اداروں کی ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز […]