‘امریکا کو فوجی اڈے دیے تو سنگین نتائج کا سامنا کرو گے’ ایران کی مسلم ممالک کو دھمکی

ایران نے امریکا کی جانب سے جوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات کی پیشکش یا حملے کی دھمکی کو رد کرتے ہوئے اپنے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے امریکی کارروائی میں کسی قسم کی مدد فراہم کی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے […]
فلسطینیوں کے حق میں معاشی مزاحمت، بائیکاٹ مہم عالمی سطح پر دوبارہ سرگرم

امریکی سرپرستی میں فلسطین پر حالیہ اسرائیلی حملوں اور ان میں ہزاروں شہادتوں کے ردعمل میں عوامی سطح پر اسرائیلی اور پرواسرائیلی بائیکاٹ کی مہم نئے سرے سے شروع ہوئی ہے۔ حالیہ مہم کی خاص بات یہ ہیکہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں سوشل میڈیا صارفین، تاجر، کاروباری ادارے اس مہم کا حصہ بن رہے […]
فلسطینی مزاحمت کاروں کی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ملازمین سے خاص اپیل

غاصب اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے انجینیئر ابتہال ابو السعد کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمت کاروں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کے انسانیت کا درد رکھنے والے ملازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اداروں کی سفاکانہ کارروائیوں میں شریک کار نہ بنیں۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب […]
وہ مناظر جب اسرائیلی فوج نے فلسطین میں 15 امدادی کارکنوں کو شہید کیا

23 مارچ کے واقعے کی ایک نئی موبائل فون ویڈیو نے اسرائیل کے اس مؤقف کو چیلنج کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایمبولینسوں اور فائر ٹرک پر گولیاں چلانے کا جواز موجود تھا۔ اس واقعے میں 15 امدادی کارکن شہید ہوئے تھے۔ ویڈیو فلسطین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) […]
جنوبی پنجاب کی تعمیر نو: محرومی سے خوشحالی تک کا سفر

جنوبی پنجاب جو کبھی سیاسی عدم دلچسپیوں کی وجہ سے محرومیوں اور پسماندگی کا شکار تھا، اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں حکومت نے اس علاقے کے تعلیمی، صحت، توانائی، سڑکوں، زراعت، اور دیگر اہم شعبوں میں مختلف ترقیاتی منصوبے شروع کیے ہیں، جو نہ صرف مقامی معیشت کو مستحکم […]
فیکٹری سے فری لانسنگ تک، سستی بجلی سے کتنا فائدہ ہوگا؟

وزیر اعظم نے عید کے موقع پر قوم کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے بجلی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے جبکہ صنعتی صارفین کے لئے 7 روپے 69 پیسے کمی کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے قوم کو یقین دلایا […]
ونسٹن چرچل: لکھاری اور عظیم رہنما یا ضدی اور ناکام شخص؟

دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کی شکست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے برطانوی وزیراعظم ‘ونسٹن چرچل’ کی شخصیت کا جادو آج بھی بہت سے لوگوں پر طاری ہے۔ اس کی باتیں، اس کے فیصلے اور رہنمائی آج بھی تاریخی حوالوں میں زندہ ہیں۔ لیکن ایک سوال جو اب تک زندہ رہا ہے وہ یہ […]
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی: ایک رہنما کی قربانی یا سیاسی انتقام؟

آج 4 اپریل 2025 کو پاکستان کے سیاسی منظرنامے کا ایک اہم اور متنازعہ کردار ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی ہے۔ ان کی زندگی، ان کے فیصلے اور بالآخر ان کی پھانسی نے پاکستانی سیاست کو ایک نیا رخ دیا۔ یہ 4 اپریل کا دن نہ صرف پاکستان کے عوام کے لیے بلکہ عالمی […]
کیا جدید ٹیکنالوجی کی قیمت ملازمین کی نوکریاں ہیں؟

جب آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی بات ہوتی ہے تو اکثر ذہن میں ایک خوفناک منظرنامہ آتا ہے جہاں مشینیں انسانوں کی جگہ لے رہی ہیں اور بے روزگاری میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ کیا واقعی ایسا ہونے جا رہا ہے؟ یا پھر حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور متوازن ہے؟ یہ […]
کیریئر کی پہلی سیڑھی، انٹرنشپ اب چند کلکس کی دوری پر

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ دس سالوں کی نسبت ڈیڑھ فیصد سے بڑھ کر سات فیصد پر پہنچ گئی ہے جو بھارت اور بنگلہ دیشن سے بھی زیادہ ہے ۔بے روزگاری کو ختم کرنے کے لیے سالانہ 15 لاکھ نئی نوکریوں کی ضرورت ہے لیکن ملک کی آبادی میں سالانہ 50 لاکھ افراد […]