مہنگائی کے کاغذی اعدادوشمار اور زمینی حقیقت میں تضاد کیوں؟

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں حالیہ کمی کے سرکاری دعوے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، مگر عام شہریوں کو اب بھی بنیادی ضروریات کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت کے مطابق معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، لیکن عوامی سطح پر اس کا اثر کم […]
‘مسلم حکمرانوں کے پاس ہر چیز ہے مگر غیرت اور ہمت نہیں’ امیر جماعت اسلا می

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر ادارہ ‘نور حق’ میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے امت مسلمہ اور پاکستانی عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن اللہ کی طرف سے انعام اور رمضان المبارک کے روزوں کا نعم البدل ہے۔ […]
افغانستان: پاکستان اور ایران کے متصادم مفادات یا مشترکہ چیلنج؟

افغانستان کی سرزمین، جو تاریخ کی پیچیده اور متنازعہ سرحدوں کی گواہ ہے، یہ دھرتی ایک مرتبہ پھر عالمی اور علاقائی طاقتوں کے مفادات کی کشمکش کا مرکز بن چکی ہے۔ اس سرزمین پر اثر و رسوخ قائم کرنے کی دوڑ میں جہاں عالمی طاقتیں مداخلت کر رہی ہیں، وہیں پاکستان اور ایران جیسے برادر […]
پاکستان اور امریکا کا کاؤنٹر ٹیررازم ڈائیلاگ پر اتفاق

امریکا کی قائم مقام سفیر نٹالی بیکر نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈائیلاگ کے انعقاد پر اتفاق کیا، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ […]
“حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی جڑیں افغان سرزمین سےجڑی ہوئی ہیں”وزیر دفاع

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مستحکم تعلقات چاہتا ہے، تاہم خیبر پختونخوا میں ہونے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی جڑیں افغان سرزمین میں موجود عناصر سے جڑی ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ تقریباً پونے دو سال قبل کابل […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، 2 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 2 ارب ڈالر کے قرض کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس سے ملک کی معیشت کو استحکام میں مدد ملے گی۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان کو 37 ماہ میں مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ اس معاہدے کے تحت آئی ایم ایف پاکستان […]
‘بیٹیوں کی گرفتاری اور ہماری ماؤں بہنوں کی بے حرمتی’ اختر مینگل کا بلوچستان میں لانگ مارچ کا اعلان

سابق وزیراعلی بلوچستان سردار اختر مینگل نے ‘بیٹیوں کی گرفتاری اور ماؤں بہنوں کی بےحرمتی’ کے خلاف بلوچستان میں وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب مائکروبلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ‘وڈھ سے کوئٹہ تک ہمارا مارچ […]
فیکٹ چیک: نیٹ میٹرنگ پالیسی سے متعلق شہباز شریف کا دعویٰ درست ہے یا غلط؟

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سولر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاور ڈویژن اعداد و شمار کے ساتھ حقائق بتائے، لیکن حقیقت اس کے برعکس نظر آتی ہے۔ حکومت نے نیٹ میٹرنگ کے بجائے نیٹ بلنگ متعارف کرا دی ہے، جس سے سولر صارفین کو بڑا نقصان ہو رہا ہے۔ شمسی توانائی […]
‘بجلی کے ٹیرف میں کمی کے لیے نیا پیکیج جلد عوام کے سامنے ہوگا’ وزیراعظم کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ بجلی کے ٹیرف میں کمی کے لیے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی تیار کی جارہی ہے جس کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے پاور ڈویژن کے متعلق امور پر جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور […]
کینیڈا میں قبل ازوقت انتخابات کا اعلان، یہ کب ہوں گے؟

جسٹن ٹروڈو کے کے استعفے کے بعد کینیڈا کے نئے وزیراعظم نے ملک میں قبل ازوقت عام انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیے جانے کے بعد کینیڈین عوام اب 28 اپریل کو ووٹ ڈالیں یعنی اپنے حقِ رائے دہی کا […]