‘بجلی کے ٹیرف میں کمی کے لیے نیا پیکیج جلد عوام کے سامنے ہوگا’ وزیراعظم کا اعلان

Shahbaz sharif overall

وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ بجلی کے ٹیرف میں کمی کے لیے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی تیار کی جارہی ہے جس کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے پاور ڈویژن کے متعلق امور پر جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور […]

کینیڈا میں قبل ازوقت انتخابات کا اعلان، یہ کب ہوں گے؟ 

New canadian pm

جسٹن ٹروڈو کے کے استعفے کے بعد کینیڈا کے نئے وزیراعظم نے ملک میں قبل ازوقت عام انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیے جانے کے بعد کینیڈین عوام اب 28 اپریل کو ووٹ ڈالیں یعنی اپنے حقِ رائے دہی کا […]

وزیراعظم کا بجلی قیمتوں میں کمی کا اعلان، ریلیف پیکج جلد متعارف کرایا جائے گا

Shahbaz said feature

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ عوام کو بجلی کے بل میں کمی کا بڑا ریلیف پیکج جلد متعارف کرایا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ پیکج عوام کے لئے بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی لانے کا باعث بنے گا اور اس کے لیے بجلی کے شعبے میں […]

یومِ پاکستان: کیا ہم مملکت کے قیام کا اصل مقصد حاصل کرچکے ہیں؟

Pakistan day

پاکستان بھر میں ہر سال  23 مارچ کو یومِ پاکستان منایا جاتا ہے اور اس سال بھی یہ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد قوم کو قیامِ پاکستان کی یاد دلانا، تحریکِ پاکستان کے مقاصد کو یاد دلانا اور قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہے۔ اس […]

زمین کی بڑھتی پیاس: کیا ہم خشک سالی کو دعوت دے رہے ہیں؟

Droughts,

دنیا بھر میں ہر سال 22 مارچ کو پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جس کا مقصد میٹھے پانی کے بحران اور اس کے حل کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برسوں میں گلیشیئرز کی اب تک کی سب […]

نئی نہریں، پرانا تنازع: گرین پاکستان انیشیٹو کی حقیقت کیا ہے؟

Green pakistan initiative

‘گرین پاکستان انیشیٹو’ جس کا مقصد ملک میں جدید زرعی فارمنگ کو فروغ دینا اور بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانا ہے، آج ایک بڑے تنازعے کا شکار ہو چکا ہے۔ حالیہ کچھ مہینوں سے گرین پاکستان انیشیٹو اور سندھ سے نکالی جانے والی متنازعہ نہروں کا مسئلہ شدت اختیار کرچکا ہے، سندھی عوام اور […]

صدر مملکت کا یوم پاکستان اور عید الفطر پر قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان

President of pakistan

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ڈے اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 180 دن کی خصوصی کمی کا اعلان کیا ہے۔ پورے ملک میں عید کی آمد کے حوالے سے خوشیاں منائی جا رہی ہیں اور پاکستان ڈے کی اہمیت کا چرچا ہے۔ صدر زرداری نے یہ فیصلہ […]

نئی نسل اور شاعری: روایت سے بغاوت یا جدت کی تلاش؟

Poetry day.

شاعری ایک ایسا فن ہے جو انسانی جذبات، خیالات اور احساسات کو نہایت خوبصورتی سے الفاظ میں پروتا ہے۔ شاعری کے ذریعے نہ صرف محبت، دکھ، خوشی اور امید کا اظہار کیا جاتا ہے بلکہ یہ ایک طاقتور ذریعہ بھی ہے سماجی مسائل پر روشنی ڈالنے کا۔ ہر سال 21 مارچ کو عالمی یومِ شاعری […]

کیا پیسوں سے خوشیاں خریدی جاسکتی ہیں؟

Happiness.

نامور شاعر کامل شطاری نے کہا تھا کہ ‘کیا پوچھتے ہو مجھ سے میرے دل کی آرزو۔۔ اب میری ہر خوشی ہے تمھاری خوشی کے ساتھ’۔ خوشی انسانی زندگی کا ایک بنیادی جذباتی پہلو ہے، جو ہر فرد کے تجربات اور حالات کے مطابق مختلف شکلیں اختیار کرتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج […]

پارلیمانی کمیٹی اجلاس: سیاسی و فوجی قیادت کا خوارج اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنےکا فیصلہ

Parliament

 پاکستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی اور دہشت گردی کی روک تھام کے لیے قومی قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد کیا،اجلاس میں سیاسی و فوجی قیادت کا خوارج اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اہم اجلاس بلوچستان کے ضلع بولان میں جعفر ایکسپریس، […]