اسرائیل کے جنگ بندی معاہدہ توڑتے ہوئے غزہ پر حملے، مزید 400 معصوم افراد شہید

اسرائیلی فضائی حملوں نے منگل کے روز غزہ پر گولہ باری کی، جس میں 400 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق، جنگ بندی کے بعد سے تقریباً دو ماہ کا نسبتاً سکون ختم ہو گیا۔ اسرائیل نے خبردار کیا کہ یہ حملہ “صرف آغاز” تھا۔ اسرائیل اور حماس نے […]
’انڈیا کا خود کو مظلوم ظاہر کرنا حقیقت کو چھپا نہیں سکتا‘ پاکستان کا مودی کو دوٹوک جواب

پاکستان نے انڈین وزیر اعظم نریندرا مودی کے لگائے گئے الزامات کی نفی کی ہے جو انہوں نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران لگائے تھے۔ انڈین وزیراعظم نے پیر کے روز لیکس فریڈ مین کے ساتھ پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور مختلف سوالات کے جواب دیے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے مودی کے الزامات کو […]
پاکستان میں دوہرا نظام تعلیم، ہائر ایجوکیشن ہر ایک کے لیے کیوں نہیں؟

پاکستان میں ایک نصاب، ایک نظام نہ ہونے سے طبقاتی تفریق پیدا کررہا ہے یہ نظام امیر و غریب، شیعہ و سنی، دیوبندی اور اہلحدیث جیسی دینی تفریق، جدید اور قدیم، لسانی فرق کو بھی واضح کرتا ہے۔ پسماندہ علاقوں میں تعلیمی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے شرحِ خواندگی 49 فیصد ہے اور وہاں […]
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، تین اہلکار، دوعام شہری جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار اور دوشہری جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 12 سے زائد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، جس کے باعث اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق، […]
صارفین کے حقوق: قانون کی کتابوں میں قید انصاف

لاہور کی ایک معروف مارکیٹ میں احمد علی ایک نئے برانڈ کا موبائل فون خرید کر خوشی خوشی گھر پہنچے، مگر چند دن بعد ہی فون میں خرابیاں آنا شروع ہوگئیں۔ جب وہ کمپنی کے شکایتی مرکز گئے تو انہیں تسلی بخش جواب نہ ملا۔ کئی چکر لگانے کے باوجود انہیں نہ تو نیا فون […]
اسلاموفوبیا: نظریاتی جنگ یا خوف کی سیاست؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مارچ 2022 میں اسلامی تعاون تنظیم کی ایما پر 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور کی تھی۔ پاکستان کی سینیٹ اور قومی اسمبلی نے بھی […]
’انڈیا بلوچستان میں دہشت گردی کا اسپانسر ہے‘ ڈی جی آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جعفر ایکسپریس پر حالیہ حملے کے بعد بھارت پر بلوچستان میں دہشت گردی کا مرکزی سرپرست ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کا اصل اسپانسر ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمرا […]
کیا روزہ داروں کا خرچ پاکستانی معیشت کو سہارا دیتا ہے؟

پاکستانی معیشت میں استحکام ایک خواب بن کر رہ گیا ہے، کبھی ڈالر نے اس کو رسوا کیا تو کبھی مہنگائی اور قرضوں کے بوجھ نے اس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، حکومت معیشت کو سہارا دینے اور ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے کبھی آئی ایم ایف کے در پر تو کبھی در […]
“بلوچستان کی ترقی کے بغیر ملکی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا” وزیر اعظم کا اے پی سی بلانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سانحہ جعفر ایکسپریس سمیت سیکیورٹی چیلنجز پر تفصیلی غور کیا گیا۔وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر ملکی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب میں کہا […]
’شدت پسندوں کے افغانستان میں ٹیلی فون کالز کرنے کے ثبوت ملے ہیں‘ جعفرایکسپریس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بے نقاب

دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث رہا ہے اور جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں بھی دہشت گرد اپنے سرغنوں اور ہینڈلرز سے افغانستان میں رابطے میں تھے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جعفر ایکسپریس حملے کا […]