تباہی کے بعد خاموشی: کیا سیلاب متاثرین کو بھلا دیا گیا؟

Flood in pakistan

ترقی پذیر ممالک میں قدرتی آفات کے اثرات چند دنوں یا مہینوں تک محدود نہیں رہتے بلکہ ان کے اثرات سالوں تک اثر انداز ہوتے رہتے ہیں۔ پاکستان بھی ایسی ہی صورتحال سے دوچار ہے، جہاں سیلاب کی تباہ کاریوں نے کئی دفعہ انسانی زندگی کو متاثر کیا ہے جہاں سیلاب جیسی تباہ کاریاں انسانی […]

سعودی عرب میں امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے

Rubio in ksa

یوکرین اور امریکی حکام کے درمیان سعودی عرب میں مذاکرات کا آغاز کیا، جس کا مقصد روس کے ساتھ جنگ ​​کے خاتمے کی راہ تلاش کرنا تھا۔ یہ بات چیت کیف کی افواج کی جانب سے ماسکو پر اب تک کے سب سے بڑے ڈرون حملے کے چند گھنٹے بعد شروع ہوئی۔ یوکرینی صدر ولادیمیر […]

’دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے‘ صدر زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

Asif zardari

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری سکیورٹی فورسز نے اپنی جانوں کی قربان دی ہیں، ہم دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس کا باقاعدہ […]

پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سرچ آپریشنز جاری، مگر کیوں؟

Punjab police

پنجاب پولیس نے ملک میں حالیہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دیا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور موک ایکسرسائزز جاری ہیں۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق رمضان المبارک کے دوران امن و امان کو […]

’امریکی بدمعاش‘ کے دباؤ میں مذاکرات نہیں کریں گے، ایران کا اعلان

Iran

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ تہران “بدمعاش ملک” کے دباؤ میں بات چیت نہیں کرے گا، جو کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اس نے ملک کے اعلیٰ حکام کو جوہری معاہدے پر بات چیت کے لیے ایک خط بھیجا ہے۔ عالمی خبر […]

ٹرمپ فارمولا مسترد، اوآئی سی نے غزہ بحالی کا پانچ سالہ منصوبہ منظور کرلیا

Oic b

او آئی سی نے ٹرمپ منصوبے کے خلاف تجاویز کو منظور کرتے ہوئے غزہ کی بحالی کے لیے پانچ سالہ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ غزہ کی صورت حال پر بحث کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس جدہ میں ہوا، جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ […]

“روسی صدر امن چاہتا ہے” ٹرمپ کو پیوٹن پر اتنا یقین کیوں ہے؟

Russian president

امریکی صدرنے دعویٰ کیا ہے کہ ماسکو کے خلاف پابندیوں کی دھمکی سے ، روسی صدر پوٹن چاہتے ہیں کہ یوکرین کے ساتھ جنگ ختم کی جائے اور امن قائم کیا ہو سکے۔ جبکہ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر وسیع پیمانے پر بینکاری اور محصولات (ٹیرف) کی پابندیاں لگائی تھی، جب […]

’امن سے کھیلنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا‘ آرمی چیف کا جوانوں سے خطاب

Army chief

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ریاست کی سلامتی کے لیے ہر چیلنج کا مقابلہ کرے گی اور دہشتگردی کے خلاف ڈھال بنی رہے گی، پاکستان کے امن سے کھیلنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا جہاں انہیں حالیہ […]

کابل حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار: “ہم امریکا کے ساتھ اپنے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا عزم رکھتے ہیں”شہباز شریف

Shahbaz sharif on agha khan

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد پر ایک اہم آپریشن کے دوران ‘محمد شریف للہ’ کی گرفتاری کو امریکا کے ساتھ اپنی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شراکت داری کے عزم کی علامت کے طور پر پیش کیا ہے۔ شریف للہ وہ شخص ہے جسے پاکستان نے 2021 میں کابل ایئرپورٹ پر امریکی […]

ڈیفالٹ سے اڑان منصوبے تک کا سفر، کیا حقیقت میں پاکستان معاشی ترقی کررہا ہے؟

Shehbaz sharif.;

پاکستان میں 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے بعد 4 مارچ کو وجود میں آنے والی اتحادی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پروزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے ایک سالہ دور حکومت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں ملک معاشی استحکام آیا لیکن سفر ابھی طویل اور مشکل ہے، جسے طے […]